Panwar lodhran

Panwar lodhran

Share

https://youtube.com/channel/UC6jF7Zd1QKoeOtafIhylntQ
اسلام وعلیکم دوستوں آپ کا اپنا لوکل یو ٹیوب چینل

22/07/2026

کل پردیس میں یاد آئے گی دھیان میں رکھ ۔
اپنے گاؤں کی مٹی بھی سامان میں رکھ ۔

22/07/2026
22/07/2026

منافق لوگوں کو چھوڑ
دینا سب سے بڑی چیز ہے

11/07/2026

Panwar lodhran fans @ Imran Khan

10/07/2026

my small czn

09/07/2026

Copy fbپوڈکاسڑ ریحان طارق کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا-

09/07/2026

جتنا یار کھاویندے بھانویں چلیاں دودھ پیویندے رہو
سپاں دے ہے خون اچ شامل ڈنگ ضرور مریندے نے

08/07/2026

کسان سے گندم پنتیس سو روپے(3500) من کے حساب سے
خریدی گئی جبکہ آٹا چھپن سو روپے )(5600)من فروخت ہورہا ہے ، جب کسان کو گندم کی پوری قیمت نہیں مل رہی تو حکومت بتائے کہ عوام کو سستی روٹی اور آٹا کیوں نہیں مل رہا؟

08/07/2026

مصری ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے مصر کیساتھ تاریخی ناانصافی پر میچ بعد پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا حسام حسن کا کہنا ہے کہ ہم ارجنٹائن سے میچ ہارا نہیں ہم کو میچ ریفری کے زریعے ہرایا گیا ہے مصر کے جس گول کو فاول کہہ کر گول نہیں دیا گیا تو ارجنٹائن کےدوسرا گول کو گول قرار دیا گیا جو کہ وہ مکمل آف سایڈ تھا اس کے علاوہ بھی متعدد فیصلے مصر کے خلاف کیے گئے ہماری ٹیم کو آخری آدھے گھنٹے میں جب لگا کہ ہم میچ جیت رہے ہے کھلاڑیوں کو پریشر میں رکھا گیا ریفری نے جب بال ہمارے پاس آجاتی اور ہمارے کھلاڑی گول کی جانب بڑھنا شروع ہوجاتے تو ریفری کی جانب سے سیٹھی بجادیا جاتا کیونکہ یہ طہ تھا کہ ایک مسلمان کی ٹیم کو آگے نہیں جانے دیا جائے گا ارجنٹائن کی جیت چیٹنگ سے ہوئی ہے فیفا اس کا نوٹس لے ورنہ دنیا کا فٹبال فیڈریشن پر اعتماد ختم ہوجائے گا میچ ریفری سے تحقیقات کیا جائے میں اس موقع پر ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں مجھے اپنے ٹیم کے دلیر کھلاڑیوں پر فخر ہے کہ وہ باجود ریفری کی ناانصافی کے آخر تک وہ میدان میں ڈٹے رہے آج میرا دل ٹوٹ گیا ہے شکست پر نہیں ناانصافی پر آج کے بعد میں کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں
Copied by tik tok

Category

Telephone

Address


Basti Neel Wala
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panwar lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lodhran.