Human Rights

Human Rights

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human Rights, Social service, Opposite Bhitai Dental College, Mirpur Khas.

18/06/2026
27/12/2025

19/07/2025

کیپٹن عبداللہ شہید: سینے میں 22 گولیاں کھا کر بھی دشمن کے دانت کھٹے کرنے والا جوان

جب شہید کے والد سے کہا گیا کہ ان کے بیٹے کی لاش واپس بھیجی جارہی ہے، تو انہوں نے ایک جملہ کہا جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا:

"میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے بتاؤ، اگر گولیاں سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو، لیکن اگر پیٹھ پر لگی ہیں تو میرا بیٹا میرا نہیں، اس کی لاش میرے گھر مت لانا!"

اور پھر جب GHQ نے انہیں بتایا:
"مبارک ہو سر! آپ کا بیٹا سینے پر 22 گولیاں کھا کر بھی 35 دہشتگردوں کو جہنم بھیجنے والا شیر ہے!"
تو پورا پاکستان سرخرو ہو گیا۔

یہ ہے 22 سالہ کیپٹن عبداللہ شہید، جس نے وطن کی خاطر سینہ تان کر 22 گولیاں کھائیں، لیکن پیٹھ نہ دکھائی۔ یہ ہے **پاک فوج کا جذبہ، یہ ہے شہادت کی راہ!

🤲 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور عزیز و اقارب کو صبر و جمیل عطا فرمائے
📢 ! ثم آمین یا رب العالمین!



#انشاءاللــّٰـــــه

01/06/2025

میرپورخاص HRJDO میرپورخاص ضلع کی سروے ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سول ہسپتال سمیت شہر کے تمام نجی ہسپتالوں میں استعمال شدہ ڈرپس، بلڈ بیگ، سرنج اور دیگر استعمال شدہ آلات کو حفظانِ صحت کے اصول اور قانون کے مطابق ضائع نہیں کیا جاتا بلکہ کباڑی کے پاس بیچ دیا جاتا ہے جو کہ انتہائی سنگین جرم اور معاشرے میں ہیپاٹائٹس، کینسر اور ایڈز جیسے موزی امراض کے پھیلاؤ کا باعث ہے۔ کیونکہ یہی استعمال شدہ ڈرپس، سرنجیں اور پلاسٹک بیگز کباڑی سے پلاسٹک کی فیکٹری میں جاتا ہے وہاں کٹر ہو کر اسی پلاسٹک سے دوبارہ منرل واٹر کی بوتلیں اور مختلف اشیاء بن رہی ہیں جو کہ انتہائی مضر صحت ہیںں۔ لاکھوں انسانی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے اور ہماری ضلعی انتظامیہ، ہیلتھ ، فوڈ، انوائرمنٹ یہ تمام ادارے کیوں خاموش ہیں یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے؟

Category

Telephone

Website

Address


Opposite Bhitai Dental College
Mirpur Khas