Engineer Muhammad Mobeen
General Secertary PMML Rawalpindi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌿 القدس فری آئی سنٹر — خدمتِ انسانیت کا مشن
مستحق مریضوں کے لیے فری او پی ڈی، فری ادویات، فری چشمے اور فری فیکو سرجری کی سہولت فراہم کرنے کے مشن پر القدس فری آئی سنٹر مسلسل مصروفِ عمل ہے۔
آئیے! آپ بھی اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی مستحق کی بینائی بحال کرنے کا ذریعہ بنیں۔
💚 ایک فیکو سرجری کا تعاون: 15,000 روپے
جو حضرات صدقہ و زکوٰۃ کے علاوہ بطور ڈونیشن ایک مستحق مریض کی سرجری میں تعاون کرنا چاہیں، وہ 15,000 روپے عطیہ کر سکتے ہیں۔
🌐 آن لائن عطیات کے لیے:
Bank: Meezan Bank
Account Title: Gulam Qadir Mazhar
Account Number: 99550105027721
📲 ادائیگی کے بعد اسکرین شاٹ لازمی بھیجیں:
0313-7123676
📍 القدس میڈیکل سنٹر
سیف اللہ لودھی روڈ، صدر راولپنڈی
🤲 آپ کا تعاون کسی مستحق کی دنیا دوبارہ روشن کر سکتا ہے۔
14/08/2026
جامع مسجد القدس راولپنڈی صدر آج کے خطبہ جمعہ کی تصویری جھلکیاں
14/08/2026
مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ مسلم یوتھ لیگ کے زیراہتمام آزادی فٹ بال ٹونمنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں
انجینئر مبین صدیقی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی نے شرکت کی اور جینتے والی ٹیم انعامات تقسیم کرکے حوصلہ افزائی کی
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام رات گئے آزادی کیمپ لیاقت باغ کی ویڈیوجھلکیاں
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ آزادی کیمپ پر جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی کا دورہ، اور پیغام
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ آزادی کیمپ پر شرجیل میر صدر انجمن تاجران راولپنڈی کا دورہ کے موقع پر پیغام
14/08/2026
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ آزادی کیمپ پر شرجیل میر صدر انجمن تاجران راولپنڈی کا دورہ
11/08/2026
شکریہ
Category
Telephone
Website
Address
Saifullah Lodhi Road Saddar
Mirpur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Engineer Muhammad Mobeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.