MNA Network HD

MNA Network HD

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MNA Network HD, Writer, .. ., Multan.

31/08/2025

Earthquake

27/08/2025

‏🚨 پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب سے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔ اللہ پاک رحم کرے، سب کی جان مال کی حفاظت کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے

27/08/2025
26/08/2025

✨ میسج ✨

"میں دوبارہ سے یہ چینل اسٹارٹ کر رہا ہوں 🎥🔥
👉 آپ کس قسم کا کونٹینٹ دیکھنا پسند کریں گے؟
اپنے آئیڈیاز کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇"

---

27/07/2025

کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھتے ہیں وہاں کو اپنی موجودگی سے خوبصورت بنا دیتے ہیں. 🌸💛🌻

27/07/2025

🟠 امریکن ایئرلائنز کے طیارے کے پہیے کو ڈینور ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی ، دہشت زدہ مسافروں کو بوئنگ 737 سے نکالا گیا،ایک شخص کوہسپتال منتقل کیا گیا،مسافر تباہی سے بال بال بچ گئے،بوئنگ طیارے ڈراؤنا خواب بنتےجارہے ہیں

02/02/2024

ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔
MNA Network HD

02/02/2024

بھول گئے شاید چند ماہ پہلے کی ہی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر آٹا لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود بھی یہ قوم اپنے اپنے علاقائی سیاست دان سے حساب مانگنے کی بجائے انکا فرمانبردار بننے کو تیار ہے،

اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود گھر آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں،

غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے
آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں.....اور عوام ایک بار پھر جوتے کھانے کو تیار ہیں

02/02/2024

سرائیکی وسیب کہ مایہ ناز اداکار جناب اکرم نظامی کی تھانہ ہیڈ راجکاں آمد ایس ایچ او اسداللہ خان مستوی سے خوب گپ شپ لگائ اور تھانہ کا وزٹ کیا اور تھانوں کی اس طرح تزین و آرائش پر محکمہ پولیس کی کاوش کو سراہا اور اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا

19/12/2023

بہاولپور کی عوام نے اپنا آندہ آنے والے الیکشن کا فیصلہ سنا دیا.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


.. .
Multan
63100