Mufti Asif Iqbal Rizvi
Welcome to Official page of Islamic Schalor and Digital Creator M***i Muhammad Asif Iqbal Rizvi
24/06/2026
کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار فرما سکتے ہیں
23/06/2026
***iAsifIqbalRizvi
22/06/2026
الحمدللہ ربِّ العالمین
نہایت مسرت، قلبی سکون اور روحانی خوشی کے ساتھ
ہم اپنے محسن، مربی اور قابلِ فخر محترم
خطیب اہل سنت استاذ العلماء پاسبان مسلک رضا محافظ عقائد اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد آصف اقبال رضوی صاحب ،کوصدرعلماءونگ جماعت اہل سنت ڈویژن ملتان
بنےپر اس عظیم اور باوقار عہدہ پر فائز ہونے پر
ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔
آپ کی شبانہ روز محنت، اخلاص، تقویٰ، علمِ دین سے محبت
اور خدمتِ اسلام کا جذبہ ہم سب کے لیے مینارۂ نور ہے۔
آپ کی ذات ہمارے لیے ایسے ہے جیسے تاریکی میں روشنی
اور رہنمائی میں قبلۂ کعبہ کی سمت۔
یہ اعزاز دراصل آپ کی مسلسل جدوجہد،
دعوت و تبلیغ کے میدان میں ثابت قدمی
اور اہلِ سنت کی خدمت کا روشن اعتراف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ:
🤲 اللہ ربُّ العزت آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
🤲 آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں نازل فرمائے
🤲 آپ کو عزت و وقار میں بلندی عطا فرمائے
🤲 اور آپ کو ملتِ اسلامیہ کے لیے سایۂ رحمت بنائے
🌺 اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲
منجانب ۔قاری زواراحمدسیالوی صدر جماعت اہل سنت سٹی جہانیاں
22/06/2026
استاد العلماء ادیب ملت فاضل جلیل مجاہد اہل سنت حضرت علامہ مفتی محمد زمان سعیدی رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ریسرچر اسلامک ڈیپارٹمنٹ 92 فیصل آباد کی محبتوں کا اظہار
18/06/2026
🌹 جمعۃ المبارک 🌹
آج کی مبارک حدیث، اسلامی معلومات اور بزرگانِ دین کی تعلیمات اپنے عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔
📖 ایک شیئر، ایک صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔🤲 ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کی وجہ سے کسی کی زندگی میں خیر، محبتِ رسول ﷺ اور محبتِ اہلِ بیت پیدا ہو جائے۔
🔔 ہمارے روزانہ اسلامی کیلنڈر، احادیثِ مبارکہ، اسلامی معلومات اور اہل سنت کے مستند بیانات حاصل کرنے کے لیے پیج کو Follow کریں، پوسٹ کو Like کریں اور زیادہ سے زیادہ Share کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
18/06/2026
🌹 جمعۃ المبارک 🌹
فضائل سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت، قربانی، صبر اور دینِ محمدی ﷺ کے تحفظ کے عظیم پیغام پر خصوصی خطاب۔
🎙️ خطیب: مفتی محمد آصف اقبال رضوی
📍 مسجد انصار کالونی، ملتان
📅 20 جون 2026 | 03 محرم الحرام 1448ھ
Like • Share • Follow تاکہ اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کی محبت اور صحیح اسلامی تعلیمات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔
***iAsifIqbalRizvi
18/06/2026
🌹 عظیم الشان سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس 🌹
🎙 خصوصی خطابات:
حضرت مولانا قاری محمد نعیمی صاحب
حضرت علامہ عطاء الرحمن ثاقب قادری رضوی صاحب (سابق وہابی)
تلاوت: قاری امیر حمزہ
نعت: شبیر نقشبندی
صدارت: مفتی محمد آصف اقبال رضوی صاحب
📍 مرکز اہل سنت مدینہ مسجد، انصار کالونی، ملتان شریف
Like | Share | Follow
محبتِ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے پیغام کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🌹🕋
***iAsifIqbalRizvi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Freed Canal View Near Wapda Grid Station Qasim Pur Multan
Multan
60000