Musa Property Marketing

Musa Property Marketing

Share

The heart of South Punjab , as the real estate hub in Multan "DHA Multan, Wapda Town, Royal Orchard,

08/09/2026

ایڈم ہاؤسنگ سوسائٹی 10 مرلہ پلاٹ فارسیل
موسئ پراپرٹی مارکیٹنگ
0300-9525588

08/09/2026
16/08/2026

‎آج میری زندگی کا ایک بہت ہی یادگار دن تھا۔ تقریباً 33 سال بعد اپنے محترم استاد سر اقبال صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ❤️
سر اقبال صاحب میرے پرائمری سکول کے استاد رہے ہیں، جنہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول بستی شورکوٹ، ایم اے جناح روڈ ملتان میں ہمیں تعلیم دی۔
میرے لیے یہ صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ اپنے محسن اور استاد سے دوبارہ ملنے کا ایک انتہائی جذباتی اور خوبصورت لمحہ تھا۔
آج میرے استاد محترم میرے آفس تشریف لائے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے ان کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ میرے تمام اساتذہ کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اگر آپ کے بھی کوئی ایسے استاد ہیں جنہوں نے آپ کی زندگی سنوارنے میں کردار ادا کیا، تو کمنٹ میں ان کا نام ضرور لکھیں۔ ❤️
📍 Musa Property Marketing Multan
📍 M.A. Jinnah Road, Multan

33 سال بعد استاد سے ملاقات, استاد محترم سر اقبال صاحب, سر اقبال صاحب, استاد سے ملاقات, میرے استاد, استاد کی عزت, teacher student meeting, teacher after 33 years, old teacher meeting, emotional teacher meeting, Multan vlog, Multan Pakistan, Government Primary School Basti Shorkot, MA Jinnah Road Multan, Musa Property Marketing Multan

#استاد ‎ Part 9

15/08/2026

الحمدللہ ملتان شمال مغرب سے تیز ہوائیں۔
ہواؤں کی رفتار 32 رفتار
🌳🌴

Category

Telephone

Website

Address


Multan
66000