ameenpreem
I am Ninja master Ameen prem
prem Ninja karate club Multan
30/11/2025
🇵🇰 Pak Martial Art Ninja Federation – Islamabad Seminar 2025
الحمدللہ آج اسلام آباد مین ہیڈکوارٹر میں کامیابی کے ساتھ ننجا آرٹ سیمینار منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے سینئر ماسٹرز اور اسٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کی۔
اس سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں مارشل آرٹ، ڈسپلن، سیلف ڈیفنس اور اسپورٹس اسپِرٹ کو فروغ دینا تھا۔
🥋 ٹریننگ کی ہائلیٹس:
• سینئر ننجا ماسٹرز کی اسپیشل ورکشاپ
• سیلف ڈیفنس ٹیکنیکس
• پاور ککس & اسٹیمنہ ٹریننگ
• بہترین ڈیمانسٹریشنز اور سرٹیفکیٹ سیشن
ہم شکر گزار ہیں تمام شرکاء، انسٹرکٹرز اور آرگنائزرز کے جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔
مزید سیمینارز اور ایونٹس کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیجز کو فالو کریں۔
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when ameenpreem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.