Mirza Farm
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza Farm, Multan.
2022 میں National Agricultural Research Centre (نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر) کے شعبہ باغبانی کے تعاون سے ALP پروگرام کے تحت اس آڑو کے باغ کا آغاز کیا گیا۔
اس پروگرام کے دفتر سے جناب محمد عمران نے بھرپور تعاون فراہم کیا۔ انہوں نے فارم کے آغاز سے لے کر اس باغ کی گرومنگ، کانٹ چھانٹ (پروننگ)، مناسب سائز برقرار رکھنے اور بیماریوں کے بارے میں مکمل رہنمائی اور عملی مدد دی۔
میرے علاقے میں آڑو کی کاشت ایک بالکل نیا اور منفرد تجربہ تھا، جو اللہ تعالیٰ کے فضل اور NARC کے شعبہ باغبانی کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ پروان چڑھا۔
فہد مرزا پیچ آرچرڈ
چک نمبر 9B/8R
تحصیل میاں چنوں
ضلع خانیوال
📍 مقام: 7 کلو میٹر عبدالحکیم انٹر چینج موٹروے
موبائل: 03181112295
Fahad Mirza Peach Orchard
Chak No. 9B/8R
Tehsil Mian Channu
Distt. Khanewaal
7KM Motorway Abdulhakim Interchange
Contact No. 03181112295
Telephone
Website
Address
Multan