Naeemia Rohani Center

Naeemia Rohani Center

Share

حسبنا اللہ و نعم الوکیل

20/09/2026

Koi bhi chej jald bechne ka wazifa | کوئی بھی چیز جلد فروخت کرنے کا وظیفہ

15/09/2026
11/09/2026

Sehat aur Rizq ki Dua | Jan o Maal me Barkat ka Wazifa | جان و مال میں برکت کا وظیفہ

10/09/2026

Ayat e Shifa | آیات شفاء

09/09/2026

نقش مثلث یعنی تین خانوں والے تعویز کی مشہور اور زیادہ استعمال ہونے والی آتشی چال۔ یہ صرف چال ہے یعنی اس میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی تعویذ لکھنا ہے تو پہلے کون سا خانہ پر کریں گے۔ جس خانے میں ایک لکھا گیا ہے اس خانے کو پہلے بھریں گے پھر جہاں دو لکھا ہے اس خانے کو پھر جہاں تین لکھا ہے اس کو۔ اسی ترتیب سے چلتے جائیں گے اور جہاں پر نو لکھا ہے وہ ہمارا آخری خانہ ہوگا نقش بھرنے کے اعتبار سے۔ اس ترتیب سے ہمارا آتشی چال کے ساتھ نقش مکمل ہو جائے گا۔
روحانی سکالر: مولانا قاری نعیم قادری - نعیمیہ روحانی سینٹر پنجاب پاکستان

09/09/2026

Naqsh e Musallis ki Atshi Chal | نقش مثلث یعنی تین خانوں والے تعویز کی آتشی چال

09/09/2026

نقش مربع یعنی چار خانوں والے تعویز کی مشہور اور زیادہ استعمال ہونے والی آتشی چال۔ یہ صرف چال ہے یعنی اس میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی تعویذ لکھنا ہے تو پہلے کون سا خانہ پر کریں گے۔ جس خانے میں ایک لکھا گیا ہے اس خانے کو پہلے بھریں گے پھر جہاں دو لکھا ہے اس خانے کو پھر جہاں تین لکھا ہے اس کو۔ اسی ترتیب سے چلتے جائیں گے اور جہاں پر سولہ لکھا گیا ہے وہ ہمارا آخری خانہ ہوگا نقش بھرنے کے اعتبار سے۔ اس ترتیب سے ہمارا آتشی چال کے ساتھ نقش مکمل ہو جائے گا۔

08/09/2026

Naqsh e Murabba ki Atshi Chal | نقش مربع کی آتشی چال

Telephone

Website

Address


Multan