The Railroad

The Railroad

Share

I'm Railfan

19/07/2026

وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب یوسف والا کول ٹرین کی کوچز پٹری سے اتر گئی.اپ ڈاؤن ٹریفک معطل

19/07/2026

GMU30-4706
پاکستان ریلوے کا یہ لوکوموٹو کبھی پاکستان ریلوے کی پریمیم ٹرینوں جیسے شالیمار،کراچی ایکسپریس جیسی ٹرینوں کے ساتھ مین لائن پر ورک کرتا تھا، بعد میں یہی فریٹ ٹرینوں کے ساتھ برانچ لائنوں اور مین لائن2 پرم چھوٹی ٹرینوں مہر ایکسپریس، تھل ایکسپریس جیسی ٹرینوں کے ساتھ بھی ورک کرتا رہا ہے۔
مگر اجکل کراچی ریلوے اسٹیشن پر شنٹنگ کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
اس تصویر میں راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس کے ساتھ کوٹ ادو ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ہے
یہ ویڈیو دیکھنے کے لیےکمنٹ میں ویڈیو کا لنک موجود
ہے۔۔

18/07/2026

خوشحال خان خٹک ایکسپریس طاقتور امریکن انجن کے ساتھ کوٹ ادو ریلوے اسٹیشن آمد کے مناظر ۔
مکمل ویڈیو یوٹیوب چینل پر
ویڈیو کا لنک کمنٹ میں

18/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saqif Raheel, Kaleem Akbar, Hafeez Khan Dreshak, Latif Usman, Yousaf Ansari, Radhesh Jadhav, Syed Najam Ul-Hassan, Abdul Rauf Mahar, محمد اسلم, Hanzla Amnan, ស៊ីន នឿន, Rana Shakeel, Mumtaz Ali Palal, Imran Baloch, Qurban Ali, Muhammad Akhtar, Shahid Iqbal Bhatti, Sajjad Qadri Sajjad, Malik Shahroz, Shahzad Nazar, Rashid Gill, Muhammad Anwar, Abdullah Prince, Khalil Ahmad, Ali Khan, Amjad Bhatti, Shah Khalid Lodhi, Munsif Khan, Sanam Tanveer Malik, Ghulam Hussain Sandu, Anu Shy Mughal, Muhammad Hassan, Rana Rafaqat Ali, Ghulam Ghous, Haji Muhammed, Jafir Bhatti, Muhammad Hashim, Rana Asim Rana Asim, Saqib Frdani, Fiaz Ahmad, Khurramkhan Khurramkhan, Asif Asif, Saith Usman Saith Usman, Zeeshan Ahmed, Muhammad Atif, M Imran M Imran, Sohail Happyy, Hakim Hussain Hakim, Fakhar Zaman, Rüstem Taşer

17/07/2026

Thall Express 130DN Train.

Spunky Express Rail Track Trains And Nature Train_Lover

15/07/2026

15 سال بعد قصور پاکپتن ریلوے ٹریک پر بلھے شاہ پسنجر ٹرین بحالی کا فیصلہ
ٹرین 17 جولائی سے روزانہ صبح 5 بجے پاکپتن سے چل کر قصور رائیونڈ سے ہوتی ہوئی لاہور جایا کرے گی

واپسی کے لیے سہ پہر 4 بجے لاہور سے چل کر رات 9:30 پاکپتن ریلوے اسٹیشن پہنچے گی

5 اکانومی کلاس کی ٹرین روزانہ چلا کرے گی

11/07/2026

Musa Pak Shuttle Continues Beautiful Whistle

Spunky Express Railfan DGKhan Trains And Nature Ministry of Railways DS Railway Multan Khawaja Saad Rafique

10/07/2026

ہڑپہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ریلوے حکام نے بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔ 🚆

09/07/2026

پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ: ٹرینوں کے لیے نئے پاورپلانٹس کی خریداری کا فیصلہ

​پاکستان ریلویے کے مسافروں کے لیے ایک بہت بڑی اچھی خبر! ٹرینوں میں لائٹس، پنکھوں اور خصوصاً ائیر کنڈیشنڈ کے نظام کو مستقل بنانے کے لیے ایک بڑا اپ گریڈ پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

​ریلویے انتظامیہ نے 3 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے 16 نئے پاور پلانٹس خریدنے جا رہی ہے تاکہ دورانِ سفر مسافروں کو بجلی کے تعطل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

​📋 اس بڑے منصوبے کی مکمل تفصیلات:
​ٹائم لائن نئے پاور پلانٹس کی خریداری کے لیے ٹینڈرنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ریلویز کا ہدف ہے کہ دسمبر 2026 تک یہ تمام 16 نئے یونٹس سسٹم کا حصہ بن جائیں۔

​پرانے یونٹس کی مرمتـ
نئے پلانٹس خریدنے کے ساتھ ساتھ، پہلے سے موجود خراب پاور وینز کو ٹھیک کرنے کی مہم بھی تیز کر دی گئی ہے۔ امید ہے کہ مارچ 2027 تک تمام مسافر ٹرینوں کا پاور سسٹم 100٪ قابلِ اعتماد ہو جائے گا۔
​فوری ریلیف: موجودہ ٹرین آپریشنز کو فوری سہارا دینے کے لیے بہت جلد 7 نئے اور مکمل اوور ہال شدہ پاور پلانٹس سسٹم میں شامل کیے جا رہے ہیں۔

​❓ اس اچانک اپ گریڈ کی وجہ کیا ہے؟
​پچھلے کچھ عرصے سے مسافروں کو دورانِ سفر AC بند ہونے اور لائٹس جانے کی شکایات کا سامنا تھا، جس کی اصل وجہ یہ تھی:
​پاور کرائسز: پاکستان ریلویز کے کل 95 پاور پلانٹس میں سے صرف 45 آپریشنل تھے، جبکہ 50 پاور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ناکارہ کھڑے تھے۔

​ریکارڈ آمدنی کا فائدہ: اس بجٹ کا انتظام ریلویز نے اپنے دم پر کیا ہے! مالی سال 2025-26 میں پاکستان ریلویز نے مال بردار اور مسافروں کی بدولت 115 ارب روپے کی تاریخی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے۔ اسی کمائی کو اب مسافروں کی سہولت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

​آنے والے دنوں میں لوکل ٹرینوں کے پرانے اور چھوٹے پاور
کو بھی مرحلہ وار تبدیل کرنے کا پلان ہے۔

09/07/2026

کوٹ ادو ریلوے اسٹیشن کا صبح سویرے کا خوبصورت منظر ۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
0482