Zaib Way

Zaib Way

Share

Quality, taste, and tradition in every bite.

29/08/2026

1kg 1950/- with delivery charges
confirm your order now 🌷
0303 0477771

27/08/2026

❤💥

25/08/2026

کسی نے کہا تھا

جانے والے لوٹ کر تو آیا کیوں نہیں۔۔
آوں گا میں بول کر تو آیا کیوں نہیں۔۔

کوئی وعدہ تونے پھر نبھایا کیوں نہیں۔۔
آوں گا میں بول کر تو آیا کیوں نہیں۔۔

وہ تو لوٹ کر وآپس نہیں آیا لیکن ہم وآپس ضرور آگئے ہیں ایک گرینڈ آفر کیساتھ۔۔
کافی لوگوں کو گِلا ہوتا ہے کہ آفر ختم ہوجاتی ہے اور پھر ہمیں پوچھنے پر سننے کو ملتا ہے بڑی دیر کردی مہرباں اتے آتے🙂
ویسے تو ڈسکاونٹ بھی دیتے رہتے ہیں اور آفر بھی لگاتے رہتے ہیں، آج کچھ گرینڈ آفر ہے کہ آپ کو DOUBLE AKHROTIسوہن حلوہ مل رہا ہے 2000۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ارے نہیں
1900۔۔۔۔۔؟؟؟
ارے یہ بھی نہیں۔۔۔
تو پھر؟؟؟
پھر یہ کہ سوہن حلوہ مل رہا پے صرف اور صرف 1800 میں وہ بھی ڈیلیوری چارجز کیساتھ😍😍
ہے نہ گریند آفر؟
تو پھر دیر مت کریں اور اس آفر سے فائدہ اٹھا لیں

ہمارے پاس سوہن حلوے کا بہت تھوڑا سا سٹاک رہ گیا ہے۔ چونکہ ہم لوگ سوہن حلوہ صرف سردیوں میں سیل کرتے ہیں تو ہمارا سوہن حلوہ کا سیزن الموسٹ ختم ہورہا ہے اسکے بعد بشرط زندگی اللہ نے چاہا تو اگلے سال ان شاءاللہ پھر سے سوہن حلوہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کریں گے اسلئے گرینڈ آفر لگا دی ہے تاکہ ہمارا بھی نقصان نہ ہو اور آپ لوگوں کی بھی پہنچ میں آجائے ۔
تو اپنا آرڈر بک کروانے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
اور گزارش کے ساتھ عرض ہے پوسٹ کو لائک کمنٹ بمپ کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پوسٹ پہنچ جائے شکریہ

آپکی باجی۔۔۔
ارے نہیں
آپکا باجا۔۔۔
صدیقی😂😂
0303 0477771

23/08/2026

Enjoy Weekend ❤.
خوشیاں سمیٹیں ❤💥

22/08/2026

الحمداللہ ❤.
0303 0477771

22/08/2026

صبح بخیر 🌞🌻

21/08/2026

بے شک ❤💥

20/08/2026

coming Soon 😘😍😍

19/08/2026

Zaib Way special product Sohan Halwa Coming Soon ❤💥


جڑے رہیں ❤

Category

Telephone

Address


Sarafa Bazaar Inside PakGate
Multan
60000