Our Matotli

Our Matotli

Share

Matotli: A charming town in Tehsil Shujabad, Multan District, where history meets beauty in a delightful blend.
17.7km Away from Shujabad

DM For Collabs!

19/09/2026

انسانوں کے آپس میں سیاسی نقطہ نظر سے اختلاف کی وجہ سے نفرت نہیں ہونی چاہیے، مگر یہاں تو مخالف نقطہء نظر رکھنے والے انسان کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا ۔۔ ہر انسان سمجھتا ہے کہ بس وہ ٹھیک ہے اور باقی سب غلط ۔۔

19/09/2026

جو دوست 19s سے 2010 تک کے سٹوڈنٹ رہے ہیں وہ اپنی avaiblity کا کنفرم کر دیں اکتوبر میں یہ ری یونین ہوگا ۔۔ جو احباب دور سے ہیں وہ بھی لازمی شرکت کریں

16/09/2026

سلام دوستو!
آپ سب میں سے جو 19s سے 2005 تک کے احباب ہیں جو ہائی اسکول مٹوٹلی سے پڑھ کر گئے ہیں وہ اپنے اور باقی انکا جن کلاس فیلوز سے رابطہ ہے ان سے رابطہ کر کے ان کو بھی ری یونین کے لیے بلائیں۔

15/09/2026

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کے دو برانڈ کا انضمام! 🇵🇰
ٹیلی نار (Telenor) اور یوفون (Ufone) کے انضمام کے بعد اب دونوں نیٹ ورکس "e&" (اتصالات) کے نئے اور جدید برانڈ نام پر شفٹ ہونے جا رہے ہیں
اس سلسلے میں PTA اور حکومت کو درخواست دے دی گئی ہے

15/09/2026

*سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ*
عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی ، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع

سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے : ذراٸع

15/09/2026

Reunion ✨

15/09/2026

دوستو!
ایسا کیا طریقہ ہو سکتا ہے کہ پرانے لوگوں کو، سٹوڈنٹس جو ہائی سکول مٹوٹلی سے تعلیم حاصل کر کے گئے ہیں ان کو اکٹھا کیا جائے۔ ان سے کیسے رابطہ کیا جائے؟
آپ سب اپنی اپنی کلاس کے سٹوڈنٹس کو جانتے ہوں گے
ہم ری یونین کرنا چاہ رہے ہیں، اپنی اپنی رائے دیں کیا طریقہ اپنایا جائے؟

13/09/2026

چاچا راؤ عبدالحق مرحوم
انکی شخصیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟

12/09/2026

شرکت کی استدعا ہے

11/09/2026

انڈیا میں حضرت امیر خسروؒ کے سالانہ عرس کے لیے پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب

اسلام آباد:09 ستمبر، 2026
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے انڈیا میں حضرت امیر خسرو ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ خواہشمند زائرین وزارت کی ویب سائٹ پر موجود مخصوص زیارت درخواست فارم پر اپنی درخواستیں 25 ستمبر 2026 تک سیکشن آفیسر (زیارت)، وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلام آباد کے دفتر میں جمع کرا سکتے ہیں۔
اگر زائرین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی ضرورت پیش آئی تو یہ جمعہ، 23 اکتوبر 2026 کو دوپہر 2:00 بجے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک، پہلی منزل، اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔
واضح رہے کہ حضرت امیر خسروؒ کا سالانہ عرس 22 تا 29 مارچ 2027 کو نئی دہلی، بھارت میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ عرس کے آغاز کی حتمی تاریخ پاکستان ہائی کمیشن، بھارت سے تصدیق موصول ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔
عرس میں شرکت سے متعلق دیگر تفصیلات، شرائط و ہدایات زیارت درخواست فارم میں درج ہیں۔ مزید معلومات وزارتِ مذہبی امور کی سرکاری ویب سائٹ www.mora.gov.pk سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Website

Address


Matotli
Multan