Khanzada
Information
کن کن لوگوں کے مسائل حل چکے ہیں۔ bisp والے اور کون سے لوگ پریشان ہیں اور کیا مسئلہ ہے کومنٹ میں بتائیں
📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست! 📢
🎓 اگر آپ کے بچے پہلے سے تعلیمی وظائف پروگرام میں شامل ہیں تو یہ اطلاع ضرور پڑھیں!
ہر سال بچوں کی کلاس تبدیل ہوتی ہے، اس لیے بچوں کا تعلیمی ڈیٹا اپڈیٹ کروانا لازمی ہے۔
⚠️ اگر کلاس/تعلیمی ریکارڈ بروقت اپڈیٹ نہ کروایا گیا تو بچے کا وظیفہ بند ہو سکتا ہے۔
✅ اپنے بچوں کا موجودہ کلاس اور تعلیمی ریکارڈ ضرور اپڈیٹ کروائیں
✅ ریکارڈ درست اور مکمل رکھیں
✅ وظیفہ جاری رکھنے کے لیے بروقت کارروائی کریں
📌 والدین اس پیغام کو دوسرے مستحق والدین تک بھی ضرور پہنچائیں۔
🌸 آپ کی ایک شیئر کسی کے بچے کا وظیفہ بند ہونے سے بچا سکتی ہے۔
⚠️ اہم اطلاع برائے BISP بینفشریز ⚠️
جن بینفشریز نے دو ماہ پہلے دفتر سے SIM حاصل کی تھی اور ابھی تک پورٹل پر سنگل پٹی (Single Line) نظر آ رہی ہے، ان میں سے کافی بینفشریز کی SIM Deactive ہو چکی ہے۔
📌 ضروری ہدایت:
اپنی SIM لازمی چیک کروائیں۔ اگر SIM Deactive ہو گئی ہے تو جلد از جلد متعلقہ دفتر سے دوسری SIM حاصل کریں۔
⚠️ اہم: دوسری SIM لینے سے پہلے اپنی SIM کا ریکارڈ ضرور چیک کروائیں۔
اگر سسٹم میں Already SIM موجود ہے تو دوبارہ SIM لینے کی ضرورت نہیں۔
📢 یہ اطلاع اپنے دوسرے مستحق بینفشریز تک بھی ضرور پہنچائیں۔
🌸 مزید مستند معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔
⚠️ فیک سروے ٹوکن سے محتاط رہیں! ⚠️
📢 تمام ممبران سے گزارش ہے کہ آج کل فیک سروے ٹوکن بنا کر لوگوں سے پیسے بٹورنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
❌ کسی بھی انجان شخص کو سروے کے نام پر پیسے نہ دیں۔
❌ کسی کو اپنا فنگر پرنٹ/بائیومیٹرک نہ کروائیں۔
❌ اپنا CNIC، OTP یا ذاتی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
✅ اگر آن لائن سروے کروانا ضروری ہو تو کسی قابلِ اعتماد اور جان پہچان والے شخص سے ہی کروائیں، تاکہ آپ کا ڈیٹا بھی محفوظ رہے اور آپ فراڈ سے بھی بچ سکیں۔
🔴 یاد رکھیں: تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
📌 ایسی اہم اور مفید معلومات کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں۔
❤️ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
شکریہ 🌸
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
60650