Bushra Bhatti

Bushra Bhatti

Share

Change your thoughts in oder to change your circumstances

08/06/2026
15/04/2026

آپ نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہو گا کہ “ محبت تو اندھی ہوتی ہے”۔
میں آپ کو بتاؤں ایسا نہیں ہوتا، محبت اندھی نہیں ہوتی بس اعلیٰ ظرف ہوتی ہے۔ کمیاں خامیاں دیکھتی ہے لیکن نظر انداز کر دیتی ہے اور اسے ہی تو محبت کہتے ہیں
محبت میں اگر آپ کو اندھا بننا پڑے تو بنیں لیکن محبت کے نام پر بےوقوف مت بنیں

15/04/2026

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں نفرتوں کو اولاد کی طرح پالا جاتا ہے
اور محبت کو یتیموں کی طرح

اگر انسانی رویوں میں الجھیں گے تو زندگی الجھن میں گزرے گی

اسلئے ہمیشہ اپنے معاملات درست رکھیں الجھنیں اور مسائل دور ہوتے جائیں گے

14/04/2026

تھک جائیں تو بھی کھڑے رہنا ہوتا ہے، کیونکہ بہت سے لوگوں نے آپ سے ٹیک لگا رکھی ہوتی ہے

14/04/2026

زندگی بظاہر سادہ نظر آتی ہے، لیکن اس کی ٹھوکریں بہت مہنگی ہوتی ہیں۔ کبھی اعتبار ٹوٹنے کی صورت میں تو کبھی اپنوں کے بدلتے ہوئے رویوں کی صورت میں، ہمیں وہ سبق ملتے ہیں جو کوئی کتاب یا استاد نہیں سکھا سکتا۔ یہ مہنگے سبق دراصل ہمیں مستقبل کے لیے مضبوط بناتے ہیں اور ہمیں سکھاتے ہیں کہ کس پر کتنا بھروسہ کرنا ہے۔ ہم نے اس سادہ سی زندگی کے بدلے جو قیمت ادا کی ہے، وہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔

14/04/2026

کوئی صاف دل سے آپ کے ساتھ جڑا ہو تو اسے یہ سوچنے پہ مجبور نا کریں کہ اس نے بہت بڑی غلطی کی

19/02/2026

Ramzan kareem Mubarak

Category

Telephone

Website

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bushra Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.