Hussaini Network
علی ولی اللہ کمیٹی راجہ پور سادات
صدر : سید وفا عباس نقوی
نائب صدر : سید طارق شاہ نقوی
جنرل سیکرٹری : سید آیان عباس نقوی
پیج آرگنائزر : سید وقار حیدر نقوی
#نوحہ علماں والا
نوحہ خواں: سید یاور عباس آف راجہ پور سادات
نوحہ : علماں والا
نوحہ خواں : سید یاور عباس نقوی آف راجہ پور سادات
علی کے منکرو جنت حرام ہے تم پر
دعا کرو کہ جہنم تمہیں قبول کرے۔
Sonu Monu Manqabat Khawan Of Karachi at Imam Bargah Moza Danwran, Lodhran
مومنین دن بدن منبر امام حسین ع کی صورت حال آپ کے سامنے ہے آئے دن کوئی نا کوئی جھگڑا فساد، دنگا میلہ قبر مظلوم ع پر کیا جا رہا ہوتا ہے
مومنین محرم قریب ہے میری تمام بانیان مجالس سے التماس ہے کے ناظم منبر کم از کم ایک ذمہ دار بندہ رکھیں نا کے وہ انسان جو دو دو سو لے کر بندے کو واعظ مبلغ اور متولی بنا دے
ذاکر امام حسین و ناظم منبر امام حسین ع چور اچکوں کا منصب نہی ہے ایک خاص عطائے جناب سیدہ س رکھنے والوں کا منصب ہے 🙏
Join this Whatsapp Channel
Follow the انجمن علیاً وَلِیُ اللّٰهِ کمیٹی راجہ پور channel on WhatsApp:
12/02/2025
توحید کی شان، رسالت کی جان علی ع ہے۔۔۔
ہمارا عقیدہ علی ولی اللہ۔۔۔ آج کل کے اس پر شب دور میں۔۔۔ یہی نعرہ عام کریں۔۔۔ اور اصلی شیعیان علی ع کو بچائیں۔۔۔ ورنہ آج کل ہم لوگوں کو بہت بدنام کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے۔۔ مولا علی (نعوذباللہ) بذات خود خدا ہیں۔۔۔
ورنہ وہ وقت دور نہیں۔۔ جب ہمیں لوگ فسادی کہہ کے پُکاریں گے۔۔۔
مولا آپ سب کا حامی و ناصر ہو 🥰
نوحہ حضرت علی اصغر علیہ السلام
الاماں الاماں نوحہ آف راجہ پور سادات ضلع لودھراں
نوحہ پارٹی: سید ذوالقرنین و سید منیب شاہ
شاعری: سید نگاہ عباس
سونو مونو قصیدہ پڑھتے ہوئے۔۔۔ بہت ہی پیارا قصیدہ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Multan