World-wide update zone
Follow for information
23/05/2026
A batting display for the record books from Nepal in the 👊
23/05/2026
Langra didn’t include Ali Raza and Hunain Shah in the squad because he knows that if they get into the squad and perform well, then neither he nor his tepiya” brother will have a place left in the ODI team
23/05/2026
عمران طاہر حسیب اللہ کو جنوبی افریقہ کٹ پہنانے کے لیے سرگرم 😮🇿🇦
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے مسلسل نظرانداز ہونے کے بعد پشین کے نوجوان حسیب اللہ نے پاکستانی نژاد سابق جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر سے رابطے شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق عمران طاہر حسیب اللہ کو جنوبی افریقہ میں کرکٹ کھلانے کے خواہاں ہیں اور وہاں رہائش و مواقع دلانے میں بھی مدد کریں گے، جس کے بعد حسیب اللہ مستقبل میں جنوبی افریقہ کے لیے کھیلنے کے اہل ہو سکتے ہیں 🏏
آپ لوگوں کے خیال میں اگر پاکستان میں مسلسل نظرانداز کیا جائے تو کیا حسیب اللہ کو عمران طاہر کی یہ آفر قبول کر لینی چاہیے؟ 🤔
23/05/2026
🇵🇰 پچھلے 3 سال میں پاکستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز:
1571 — محمد رضوان (49.09 اوسط)
1412 — بابر اعظم (40.35 اوسط)
1201 — سلمان علی آغا (44.48 اوسط)
اس کے باوجود محمد رضوان کو آسٹریلیا سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔ 🤯
حال ہی میں وہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھی فارم میں نظر آئے تھے، جبکہ دباؤ میں کھیلی گئی ان کی 94 رنز کی شاندار اننگز ابھی تک شائقین کو یاد ہے۔ 👀🔥
23/05/2026
وسیم اکرم آج گھر میں ایک ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بنگله دیش کی ٹیم ہمارے لئے ایسے ہی ہوتی تھی جیسے اسٹریلیا کے آگے كینيا جیسی ٹیم
اور اسی وجہ سے ہم بنگله دیش کے ساتھ بہت کم کھیلتے تھے کیوں کہ وہ ہمارے جوڑ کی ٹیم ہی نہیں تھی ہمیں مزہ ہی نہیں آتا تھا بورنگ محسوس ہوتی تھی
مزید وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بیشک بنگله دیش کی ٹیم میں بہتری آی ہے لیکن ہماری ٹیم بہت پیچھے چلی گئی ہے ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہماری ٹیم کے اتنے برے دن آ جایں گے کہ پھلے بنگله دیش نے ہمیں odi سیریز هرای اور اب ٹیسٹ بھی 💔
23/05/2026
دوستی ہو تو ایسی ہو شاہین نے حارث راوف کا نہ کبھی ساتھ چھوڑا اور نہ چھوڑے گا اور حارث روف کے ساتھ ساتھ نسیم شاہ کو اس لیے لے لیا کیونکہ سب لوگوں نے یہ کہنا تھا کہ حارث روف کو لے لیا نسیم شاہ کو کیوں نہیں لیا نسیم شاہ کم سے کم حارث راوف سے بہتر تھا
بس اسی وجہ سے شاہین شاہ فریدی نے حارث راوف کو ٹیم میں لینے کے لیے تمام نئے لڑکوں کو کک اؤٹ کر کے اپنے دوست حارث روف کے ساتھ ساتھ نسیم شاہ کو بھی ٹیم میں لے لیا
لیکن افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ بڑے عرصے سے وہ تینوں نئے لڑکے پرفارم کر رہے ہیں جب کہ یہ تینوں سینیئرز بڑے عرصے سے گند کر رہے ہیں اور پورے ملک کو بھی ذلیل و خوار کروا رہے ہیں اور خود بھی ہو رہے ہیں 💯
23/05/2026
یونیورس بوس کرس گیل ار سی بی کا میچ دیکھنے ایا ہوا تھا اور ار سی بی نے 255 کھا لیا اوپر سے ان کا گھنٹے کا کنگ ویرات چوکلی ٹیسٹ اننگ کھیل کر اؤٹ ہو گیا جس کو دیکھ کر یونیورس بوس دل ہی دل میں سوچ رہا ہوگا کہ یہ ٹی ٹونٹی کی کب جان چھوڑے گا
23/05/2026
لو جی ائی پی ایل میں ایک نیا کٹا کھل گیا جب ویرات کوہلی اؤٹ ہوا تو ٹریوس ہیڈ نے زور دار سیلیبریشن کی اور ویرات کوہلی کو بولا کہ چل باہر چل باہر جس پر ورات کوہلی غصہ کر گئے اور میچ کے بعد ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ ہاتھ ہی نہیں ملایا 😳
23/05/2026
عثمان طارق، مسٹری اسپنر نے Vitality Blast میں آج دھاگے ہی کھول کر رکھ دیے 🔥
یہ ان کا انگلینڈ کے اس ٹی20 ٹورنامنٹ میں پہلا میچ تھا اور کیا شاندار بولنگ کروائی ہے 👏
صرف 3 اوورز میں 17 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں، اور بلے باز ان کی گھومتی ہوئی اسپن کو سمجھ ہی نہیں پا رہے تھے۔
یہ واقعی کلاس اسپن بولنگ تھی، اور انہوں نے اپنی صلاحیت کا واضح ثبوت دیا۔
ویل ڈن عثمان طارق — اسی طرح لگے رہو 💪🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |