Royal Delivery Multan

Royal Delivery Multan

Share

You can order anything from anywhere in Multan. You order we shop and deliver at your doorstep.

اب ملتان میں کسی بھی جگہ سے کچھ بھی منگوائیں. سامان لکھوائیں اور جگہ کا نام بتائیں. ہم خرید کر آپ تک پہنچائیں گے. آرڈر کے لیے ابھی کال کریں.

11/09/2026
21/08/2026

🤍 جمعہ مبارک 🤍

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
دعا ہے یہ بابرکت دن آپ کے لیے امن، سکون اور کامیابی لے کر آئے۔ Royal Delivery کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔

17/08/2026

آج ایک تھوڑا سا different order آیا
ایک بھائی نے اپنی fiancée کو Sorry کہنے کے لیے پورا parcel بھجوایا cake، bouquet اور ایک cute سا gift box جس میں jhumkay، bangles اور کچھ اور surprises بھی تھے۔

اب آگے sorry accept ہوئی یا نہیں… یہ ہمیں نہیں پتا 😄
ہم نے بس parcel safely پہنچا دیا۔ 😅

16/08/2026

آج ہمارے پاس عمرہ مبارک کا یہ پیارا سا کیک آرڈر آیا تھا
ہم نے اسے پوری احتیاط کے ساتھ وقت پر deliver کیا۔ ایسے special orders deliver کر کے ہمیں بھی بہت خوشی ہوتی ہے۔

15/08/2026

Aap ka parcel waqt par pohanchna chahiye excuses nahi.
Royal Delivery ke sath paayen fast, safe aur reliable delivery service in Multan.

📞 Call Now: 0303 017 3057

14/08/2026

میری پہچان، میرا پاکستان
آزادی صرف ایک دن نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔ اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین💚

Telephone

Address


Rose Cottage, Street # 1, Usman Colony, Lodhi Mor, MDA Road
Multan
6600

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:55
Tuesday 10:00 - 23:55
Wednesday 10:00 - 23:55
Thursday 10:00 - 23:55
Friday 10:00 - 23:55
Saturday 10:00 - 23:55
Sunday 10:00 - 23:55