Insaaf Bricks
BEST BRICKS IN PAKISTAN🧱🥇
🥀Multan & Shujaabad
Premium Bricks in PAKISTAN
☎️:03082646890
bricks
31/07/2026
🐅🥀
❤️
*بریکنگ نیوز*
برک کلن اونرز ایسوسی ایشن ملتان کا جنرل میٹنگ میں اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ ملتان کےتمام ونگز سے آے بھٹہ مالکان شجاع آباد جلال پورپیروالا سے آے بھٹہ مالکان نے باہمی مشاورت سے تجویز کردہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ضلع بھر کے تمام بھٹے 30 دن کیلئے بند کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے بھٹہ جات کی بندش یکئم مئی سے لے 31 مئی تک ضلع کے تمام 600سے زائد بھٹے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ،تمام بھٹہ مالکان کا فیصلے کو خوش آئند قرار دیاہے ، مزید اگلے سیزن کیلئے ضلع بھر کے بھٹے یکئم دسمبر سے 31 جنوری تک دو ماہ تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیاہے،
Category
Website
Address
Multan