Haqiqat-e-Israr
Trending and islamic content, Truth in the lights of islam ��
"قیامت کی ہولناکی اور جنت کی نعمتوں کے درمیان، وہ کون سے دو آسان لیکن عظیم کام ہیں جو آپ کو آقا دو عالم ﷺ کے بالکل ساتھ کھڑا کر سکتے ہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کر کے کیا بشارت دی؟ دیکھیے اس ویڈیو میں..."💞🌹💞🤔🤲💯💫👇👇
#احادیث #سیرت
"فٹ بال اور کھلونوں میں چھپی خاموش موت! آخر غزہ میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ 🚨"💔🤔😭🤭😓🤲💯💫👇
کھلونوں اور خوراک کے ڈبوں میں چھپی خاموش موت! 🚨
غزہ کے ملبے میں معصوم بچوں اور شہریوں کو دھوکہ دینے کے لیے خطرناک بوبی ٹریپس (B***y Traps) کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ مکمل حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
#غزہ #فلسطین #حقیقت #حقائق
مذہب، ذات اور نفرت سب پیچھے چھوٹ گئے... جب 2 سالہ تارا کی جان بچانے کے لیے مسلمان نوجوان گلی گلی کشکول اٹھا کر نکل پڑے! انسانیت کی یہ کہانی آپ کا دل چھو لے گی۔ 🥺🙏"🌹💞🤔🤭🤦♀️🤲💯💫👇👇
یہ ویڈیو صرف ایک خبر نہیں، بلکہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو نفرتیں پھیلاتے ہیں۔ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور آگے شیئر کر کے بتائیں کہ انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں ہوتا! ❤️
#اتحاد #دہلی
26/09/2026
فرمانی نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سچ ہے؟💞💯👇
جب ظالم کے سامنے غیرت جاگ اٹھی!" 🔥
اقوامِ متحدہ کے ہال میں وہ تاریخی لمحہ جب نیتن یاہو کے ڈائس پر آتے ہی دنیا کے بیسیوں وفود ہال چھوڑ کر نکل گئے!
نہ سر جھکا کے جیے، نہ منہ چھپا کے جیے
ظلم کی آنکھ میں آنکھیں ملا کے جیے!
پورا ہال خالی... اور ظالم تنہا! ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں۔ 👇
#بائیکاٹ
جمعہ مبارک 💞💞🌹🌹😓😭👏💞💞💞💫💯
عاشق کی عاجزانہ التجا 👏💔💔💔💔🤲🤲💞💞
تنم فرسودہ جان پارہ 🤲🤲؟؟؟
"مغربی جمہوریہ اور مذہبی آزادی کا دعویٰ… کہاں گیا؟ 🤔 اٹلی میں نقاب اور برقعے پر پابندی کی تیاری، آخر ہدف ہمیشہ مسلمان ہی کیوں؟"💔🤔🥺🔥🚨💫💯👇👇
آخر کیاوجہ ہے؟
#اسلاموفوبیا
تعارف غوث جیلانی؟💞💞🌹🌹🤲💫💯👇👇👇
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat-e-Israr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.