Azhar Khan
ARY News
27/06/2026
حق مہر کے تنازع پر خاتون سے مبینہ غیر انسانی سلو۔ک، ت شدد کے بعد جوتے میں پانی پلانے کا الزام، ویڈیو سامنے آگئی
کوٹ ادو: دائرہ دین پناہ کے علاقے میں حق مہر کے تنازع پر ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر انتہائی غیر انسانی سلوک کیے جانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر ت شدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد جوتے میں پانی پلایا گیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئی، جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور عوام میں شدید غم و غصے کا باعث بنی ہوئی ہے۔
متاثرہ خاتون نے ا لزام عائد کیا ہے کہ اس کے والد اور بھائی کو بھی ت شدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ دو نامزد اور ایک نامعلوم م لزم کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، جبکہ ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ دیگر م لزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف قانون بلکہ انسانی اقدار کے بھی منافی ہے۔ اگر الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی ضروری ہے تاکہ کسی بھی شہری، خصوصاً خواتین، کے ساتھ اس قسم کے غیر انسانی سلوک کی روک تھام ہو سکے۔
یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی انسان کی تذلیل اور ت شدد کسی صورت قابل قبول نہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں اور قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنے دیں۔
#پولیس #پاکستان
26/06/2026
کراچی کے الیکٹرک (KE) کے دعوے اور زمینی حقائق میں اکثر بڑا تضاد دیکھنے میں آتا ہے۔ کے الیکٹرک کے دعووں اور عوامی شکایات کا احوال. کراچی میں شدید لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا
ہے۔
نارتھ کراچی نیو کراچی نارتھ ناظم آباد اورنگی، کورنگی، لیاری، ماڑی پور، لائنز ایریا، قائدآباد، ملیر، منگھوپیر، کیماڑی، سرجانی اور نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سولجر بازار، ہاکس بے روڈ، گلشنِ معمار، لانڈھی اور ملیر کے مکین بھی گھنٹوں بجلی کی غیر موجودگی سے پریشان ہیں۔
#
اے ار وائی ہیڈ لائنز نیوز 🤩📺💥
پیج کو فالو کریںزAzhar khan اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
Azharkhan پر عمل کریں اور اس پوسٹ کو # Nimat Ullah NSjan وسیع پیمانے پر لوگوں تک پہنچائیں 🌟💥👏💕😊👍
پیج کو فالو کریں Azhar Khan اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤩💥👍
پیج کو فالو کریں Azhar Khan
اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤩👍💥😍
13/06/2026
پیج کو فالو کریں
Azhar Khan
اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤩🎉👍😊
13/06/2026
Budget Session 2026-27: 3,000 billion Rupees for Defence ...
Category
Website
Address
Multan
13/06/2026