Online worker

Online worker

Share

work at forsage.io system

31/12/2025

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔*

*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب حوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے*
*اور کیوں نا ھو؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے۔*
*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*
*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*
*ھم نے سرِبازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*
*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گیا اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا آپ کوئی نئی

30/12/2025
28/12/2025

قومی کرکٹر عماد وسیم نے بالآخر اپنی شادی کے خاتمے کی تصدیق کر دی ہے جس نے مداحوں کو شدید صدمے میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے طلاق کی وجوہات اور بچوں کی کفالت کے حوالے سے اہم باتیں کہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے اس فیصلے اور ماضی میں سامنے آنے والے تنازعات پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ پڑھیے ان کا مکمل بیان!جانیے پہلے کمنٹ میں

27/12/2025

🔥 پورن: ایک چھپی ہوئی لعنت جو جسم، دماغ اور نسلیں چاٹ جاتی ہے!

جس دور میں انٹرنیٹ جیب میں ہوتا ہے، وہاں شیطان کو دعوت دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
آج ہر وہ چیز چند سیکنڈ کی دوری پر ہے جسے کبھی حیا اور حدود چھپایا کرتی تھیں…
اور ان سب میں سب سے خاموش قاتل ہے: پورن۔

---

👩‍⚕ جب عورت خود کو کھو دیتی ہے — فینٹسی میں

اکثر عورتیں یہ بھول جاتی ہیں کہ
جو اسکرین پر ہے، وہ حقیقت نہیں بلکہ جھوٹا منظر ہے۔

پورن دیکھتے دیکھتے ذہن
اصلی رشتوں سے ہٹنے لگتا ہے،
ہارمونی توازن بگڑتا ہے،
اوویولیشن متاثر ہوتی ہے،
اور وقت کے ساتھ ماں بننے کی صلاحیت کمزور پڑنے لگتی ہے۔

باہر سے زندہ —
مگر اندر سے خالی۔

---

🧠 یہ فلم نہیں — دماغ کے کیمیکل سے کھیل ہے

پورن صرف آنکھوں کو نہیں بہکاتا،
یہ دماغ کو ڈوپامین کے نشے میں جکڑ لیتا ہے۔

عارضی خوشی،
وقتی سکون،
اور پھر پیچھے رہ جاتا ہے:

شرمندہ وجود
خالی دل
اور گرا ہوا ضمیر۔

---

🔁 یہ ایک بار کی بات نہیں — یہ عادت بن جاتی ہے

“بس آج آخری بار…”

پھر کل وہی بات
پھر روز
پھر روز میں کئی بار

اور ایک دن انسان
خود پر سے کنٹرول کھو بیٹھتا ہے۔

یہ ویڈیو نہیں،
یہ ایسی زنجیر ہے
جو دل، دماغ اور روح کو قید کر لیتی ہے۔

---

💔 جب فلم کا نشہ بیوی سے نفرت پیدا کر دے

شادی شدہ لوگوں کے لیے
پورن زہرِ قاتل ہے۔

اسکرین کی اداکاری
جب حقیقت سے ٹکراتی ہے تو
رشتے لڑکھڑا جاتے ہیں۔

نہ مزاج ملتے ہیں
نہ جذبات

نتیجہ؟
خاموشی، دوری
اور کبھی کبھی طلاق۔

---

🌍 پورن صرف فرد نہیں، پوری نسل کو تباہ کرتا ہے

نوجوان لڑکے اور لڑکیاں
بلوغت سے پہلے ہی
جسمانی طور پر بیدار ہو جاتے ہیں۔

محبت کا مطلب
صرف “جسم” رہ جاتا ہے۔

نہ شرم
نہ حدود
نہ رشتوں کی پہچان

اور یہیں سے
جرائم جنم لیتے ہیں۔

---

🔐 اب حل کی طرف آؤ — ورنہ سب کچھ کھو دو گے

📵 جو چیز بار بار گناہ کی طرف لے جائے — ڈیلیٹ کرو
👫 اچھی صحبت، مصروف دن، عبادت اور ورزش — اصل علاج
📖 علم، مطالعہ، سچ بولنا اور خود سے محبت سیکھو
❤ شادی شدہ ہو؟ اپنی بیوی کو ویسا چاہو جیسا خود چاہے جا رہے ہو

---

🎯 آخری بات — دل سے، تمہارے لیے

دنیا کی کوئی بھی فلم
وہ سکون نہیں دے سکتی
جو ایک سچا رشتہ دیتا ہے۔

یہ کیمرے کی روشنی نہیں،
یہ تمہاری نسل کا اندھیرا ہے۔

فیصلہ آج کرو:
اگنور کرو یا بہتر بنو۔

---

🔖



#حیا

Category

Telephone

Website

Address


Multan