AREditing0100
یہ احترام محبت ، یہ احتیاط جنوں۔۔ تیری بات کروں تیرا نام نہ لوں......❣️
شدید گرمی میں صرف ایک پنکھا اور ایک بلب چلائیں گے تو 200 یونٹ سے شاید نیچے رہ جائیں اور پروٹیکٹڈ صارفین میں آ جائیں لیکن اگر آپ کے یونٹ ایک دفعہ بھی 201 ہو گئے تو اگلے ماہ جنوری تک یعنی سردیوں تک آپ پروٹیکٹڈ صارف نہیں رہیں گے اور 6 ماہ تک بل کی تصیح یعنی درستگی نہیں ہو گی
پروٹیکٹڈ (محفوظ) صارفین کی بلنگ سے متعلق بڑے فیصلے اور نئی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ یہ اضافہ رواں ماہ جولائی کے بلوں سے لاگو ہوگا۔ 6 ماہ میں ایک بار بھی زائد یونٹس استعمال کرنے پر پروٹیکٹڈ کیٹیگری ختم کر دی جائے گی، اور 200 یونٹس سے ایک بھی یونٹ زائد ہونے پر بل کی تصحیح نہیں کی جائے گی۔
یہ خبر صرف اعداد و شمار کا کھیل نہیں، بلکہ یہ ان لاکھوں گھرانوں کی خاموش چیخیں ہیں جو اپنی بنیادی ضرورتوں کے لیے بھی دن رات جدوجہد کر رہے ہیں۔
پاکستان کا غریب، جو پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے، اب اس بجلی کے بلوں کی نئی "سختیاں" کیسے برداشت کرے گا؟
ایک غریب آدمی کے لیے، جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے خون پسینہ ایک کرتا ہے، 200 یونٹس کی حد کو پار کرنا کوئی عیاشی نہیں، بلکہ شدید گرمی میں پنکھے کی ضرورت یا گھر میں ایک معمولی روشنی کا سہارا ہوتا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے کہ صرف ایک بار حد سے تجاوز کرنے پر ان کی "پروٹیکٹڈ" حیثیت چھین لی جائے؟ کیا یہ ظلم نہیں کہ ایک چھوٹی سی غلطی یا مجبوری پر بل کی تصحیح کے تمام دروازے بند کر دیے جائیں؟
ہم حکمرانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ قانون کی لکیریں کھینچتے وقت اپنے غریب عوام کے آنسوؤں کو بھی دیکھیں۔ ایک ایسا نظام جس میں رحم کا مادہ ختم ہو جائے، وہ کبھی خوشحال نہیں ہو سکتا۔ خدارا، غریب کے گھر کے چراغ کو بجھنے سے بچا لیں
15/05/2026
جمعہ کے دن سورۃ الکہف سننے اور پڑھنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے اگلے جمعہ تک نور پیدا فرما دیتا ہے۔ 🤍
🎧 خوبصورت قرآن پاک کی تلاوت
🕋 جمعہ کے دن ضرور سنیں
✨ دل کو سکون اور روح کو تازگی
📖 ایمان کو مضبوط بنانے والی سورت
لوگ سورۃ الکہف اس لیے سنتے ہیں کیونکہ:
✔ دل کو سکون ملتا ہے
✔ پریشانیاں کم محسوس ہوتی ہیں
✔ روحانی برکت حاصل ہوتی ہے
✔ ایمان تازہ ہوتا ہے
✔ فتنوں سے حفاظت کی دعا ملتی ہے
اپنے جمعہ کو قرآن کی روشنی سے خوبصورت بنائیں اور سورۃ الکہف سننے کی عادت بنائیں۔ 🤲
🔔 مزید خوبصورت قرآنی تلاوت اور اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
#جمعہ
Surah Kahf Full HD | Beautiful Quran Recitation | Copyright Free Audio | سورة الكهف Listen to the beautiful recitation of Surah Kahf (سورة الكهف) with clear and soothing audio.This recitation is uploaded for Islamic learning, peace, and shar...
*🚨پاک بھارت جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر چائینیز کمپنی نے ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں موجود تمام حقائق کو دُنیا کے سامنے رکھا ہے پاک چین دوستی زندہ باد*😜😜😜😘😘 پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤️❤️❤️
*🚨پاک بھارت جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر چائینیز کمپنی نے ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں موجود تمام حقائق کو دُنیا کے سامنے رکھا ہے پاک چین دوستی زندہ باد*
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
MDA OFFICER'S Co-operative Hosing Society Near Wapda Town Phase 1 Multan
Multan
60650