Hrcustomizedproducts
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hrcustomizedproducts, Shopping centre, Multan.
اس Page میں آپ کو ہر قسم کے نام والے لاکٹ رنگس نکاح کے thumb board نام والے دولہن کے دوپٹے اور نکاح کی تمام چیزیں ڈریس شوز watches جیولری پرس میک اپ کا سامان اور electronics سب چیزیں کم پرائز میں available ہیں ہر چیز کم پرائز میں گھر بیٹھے آڈر کریں
عاجزی کے ساتھ اللہ سے باتیں کریں، اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی آپکے مسئلے حل نہیں کر سکتا...❤
16/09/2026
کبھی جب انسان ذہنی طور پر تھک چکا ہوتا ہے، نہ کچھ بولنا چاہتا ہے، نہ سننا اور نہ کسی کا ہونا اپنے آس پاس محسوس کرنا چاہتا ہے، تب اسے کسی سے سوال جواب کی نہیں، بس اس یقین کی ضرورت ہوتی ہے کہ اللہ اُس کے دل کا حال جانتا ہے، اس نے یقیناً بہت بہتر معاملات لکھ رکھے ہوں گے___
اور یہی یقین بہت سے بکھرے ہوئے لمحوں کو
دوبارہ سمیٹ دیتا ہے____🕊️🤍✨
For online order contact on what'sapp
0312 7438065
جب راستے ختم ہوتے دکھائی دیں، تب بھی رب کے فیصلوں پر یقین رکھیں۔ 🤲
جس رب نے یوسفؑ کو کنویں سے نکالا، موسیٰؑ کے لیے سمندر چیر دیا اور یونسؑ کو اندھیروں سے بچایا، وہ آپ کو بھی آپ کی آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔ بس دعا کا دامن نہ چھوڑیں، صبر کو تھامے رکھیں اور یقین رکھیں کہ **اللہ ناممکن کو بھی ممکن کرنے پر قادر ہے۔** ❤️
کبھی کبھی دیر صرف اس لیے ہوتی ہے کہ اللہ ہمیں ایسا عطا کرنا چاہتا ہے جس کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔
**اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔** 🤍
15/09/2026
ابراہیم کی طرح اللہ تعالی سے دعا مانگا کریں ابراہیم نے اللہ تعالی سے ناممکن چیزیں مانگی تھی مکہ میں پھل نہیں اگتے تھے ابراہیم کی دعا کی وجہ سے وہاں پھلوں کی کثرت ہو گئی مکہ بے اباد تھا ان کی دعا کی وجہ سے اللہ تعالی نے مکہ کو مرکز بنا دیا جہاں جانے کے لیے ہر دل تڑپا بے چین رہتا ہے 🌱
For online shopping contact on WhatsApp
May Allah heal you from the things you don’t talk about and the hardships you go through behind closed doors.
Category
Website
Address
Multan
LAYYAHCITY
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hrcustomizedproducts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.