سوہجھلا ادبی اکٹھ

سوہجھلا ادبی اکٹھ

Share

مکمل ویلاگ دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکراہب کریں
https://youtube.com/@sohjhlaadbiakath?si=vOExefJZaaQDZnYF

15/09/2026

لطیف شیدائی کا دوہڑا اور میاں بیوی کی جدائی کی دردناک کہانی

15/09/2026

ارشاد حسین ٹیڈی کا مشہور زمانہ گیت
٫٫ میں ڈاہڈھی اوکھی لائی تے لا کے وکھائی وے ہاڑا وے ہاڑا مینوں چھوڑی نہی توں ،،
یہ گیت کس شاعر کا لکھا ہے اور یہ ارشاد حسین ٹیڈی نے گب گایا تھا؟

14/09/2026

میری کامیابی
دو ماہ قبل جب میں سوشل میڈیا پہ آیا تو میرے دماغ میں صرف ایک بات تھی کہ میرے آنے سے کسی کو فاہدہ ہونا چاہیے ورنہ فضول رش تو پہلے بھی بہت لگا ہے
میرا پسندیدہ ٹاپک تھا کہانی بنانا جس کا اینڈ کچھ سبق دے جاے
کیونکہ کہانی لکھنا پڑھنا سننا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
لہذا پہلے دن اگر کہانی سناتا تو شاہد لوگ نہ سنتے مگر اب میں اور میرے سننے والے مکمل تیار ہیں یہی وجہ ہے کہ ابھی تک دو کہانیاں سنائی اور دونوں واہرل ہو گئیں الحمدللہ ❣️
اسپشل درد صاحب کے دوہڑے پہ جو محبت ملی میں آپ سب کا مقروض ہو گیا
ہم انشاء اللہ اس کو مستقل کرنے جا رہے ہیں کسی دوہڑے کو کہانی میں لپیٹ کر سنایا جائے گا تاکہ دوہڑے کا مزہ دوبالا ہو جائے اور شاعر کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے
منگل شام کی کہانی پہ بہت محنت ہوئی جو لطیف شیدائی صاحب کے دوہڑے پہ بنی ہے مجھے سو فیصد امید ہے وہ بھی آپ پسند فرمائیں گے اس کے بعد تاج صاحب اور را سائیں کے دوہڑوں پہ کہانی بھی لکھی جا چکی ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی انشاء اللہ
ازقلم عطاء اللہ اتی

14/09/2026

لطیف شیدائی صاحب
ملک عبدالطیف شیدائی صاحب کا یہ دوہڑا ثابت کرے گا کہ وہ استادوں کے استاد ہیں
اللہ نے جو ادبی حلقوں میں جو غیر متنازع ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم شاعر ہونے کا سہرہ ان کے سپرد کیاہے
اس دوہڑے کو میں نے ایک کہانی میں پرو گے ثابت کر دیا ہے آپ یہ کہانی اور دوہڑا کی ویڈیو دیکھ سکیں گے
15 ستمبر 2026 کو سوہجھلا ادبی اکٹھ کے تمام چینلز پہ
دیکھنا مت بھولیے گا

عطاء اللہ اتی

13/09/2026

پنجابی کا وہ شاعر جس کا جوڑ اب تک پیدا نہیں ہوا

13/09/2026

ضروری علان
کتاب کچ دے ہتھ
اس کتاب کے خالق سجاد بخاری صاحب ہیں اگر کسی دوست کے پاس یہ کتاب ہو یا کوئی جانتا ہو کہ کہاں سے ملے گی تو ضرور بتائیے ہم آپ کے مشکور رہیں گے

عطاء اللہ اتی

12/09/2026

آج کی شام ملک غلام فرید عصمت کے نام

پنجابی ادب کا بڑا نام ملک غلام فرید عصمت کی ادبی خدمات کے بدلے آج شام کٹھی میٹھی تلخ اور خوش گوار حقائق سے بھرپور ویڈیو شام سات بجے کے بعد آپ سوہجھلا ادبی اکٹھ کے تمام
چینلز پہ دیکھ سکیں گے

کس طرح ملک غلام فرید عصمت نے ادبی دنیا میں قدم رکھا کن مشکلات کے ساتھ ٹکراتے ہوئے ایسا مقام حاصل کیا کہ جھنگ کی تاریخ کے کسی شاعر کے حصے میں وہ افادیت نہ آئی جو اللہ نے ملک غلام فرید عصمت کے حصہ میں دی
دلیلوں سے بھری ویڈیو دیکھنا مت بھولیے گا

فرزند ارجمند ملک غلام فرید عصمت
عطاء اللہ اتی

12/09/2026

میں تو ایسا ہی ہوں میرا کلام میری مرضی

11/09/2026

غلام محمد درد کا وہ دوہڑا جو آپ کا رواں رواں خوش کر دے

11/09/2026

غلام محمد درد کا دوہڑا
ایسا دوہڑا آج شام کی ویڈیو میں سنایا جائے گا کہ آپ کا رواں رواں خوش ہو جائے گا
دو بھائیوں کی کہانی پہ چھاپ غلام محمد درد کے دوہڑے کی ہو گی
جسے آپ سوہجھلا ادبی اکٹھ کے تمام چینلز پہ شام سات بجے کے بعد دیکھ سکیں گے
کوشش ہو گی کہانی ایک ہی پارٹ میں بیان ہو
ازقلم عطاء اللہ اتی

Category

Website

Address


Sohjla House
Multan