Dr. Muhammad Amjad

Dr. Muhammad Amjad

Share

My Basic aim of this page is to enhance Educational learning and motivate the young boys to improve themselves and to take part in the progress of the country.

And to entertain the people in positive way and enjoyment. Also enhance AI Tools for all .

22/09/2026

Lanat Hy Is Nizam Par Beshumar

22/09/2026
21/09/2026

ایف ایس سی کے بعد بی ایس فزکس (BS Physics) کا شعبہ ہر کسی کے لیے نہیں ہوتا۔ اس میں کامیابی کے لیے مخصوص سوچ اور فطرت کی ضرورت ہوتی ہے۔

وہ سٹوڈنٹس جن کی پرسنیلٹی ٹائپ INTJ, INTP, ISTP, ENTP ہے وہ بی ایس فزکس کریں کیونکہ ان کے ذہن میں یہ سوال بار بار آتا ہے کہ "یہ چیز کیسے کام کرتی ہے؟"، "سورج، تارے، بجلی اور کشش ثقل کا نظام کیا ہے؟" یہ جذباتی فیصلوں کے بجائے حقائق، اعداد و شمار اور سائنس کی بنیاد پر بات سوچتے اور سمجھتے ہیں۔

چار سالہ ڈگری لینے کے بعد ان کے لیے یہ بہترین آپشنز ہیں۔

میڈیکل فزیکسٹ
(Medical Physicist / Radiotherapy Specialist)
پاکستان کے ہر شہر میں ہسپتال، لیبارٹریز اور کلینکس کھل رہے ہیں۔ ان کو X-Ray، Ultrasound، ECG، اور دیگر لیب آلات کی دیکھ بھال اور خرید و فروخت کے لیے بندوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہسپتالوں میں کینسر کے علاج کی مشینری (X-Rays, MRI, CT Scan) کو کنٹرول اور سیٹ کرنے کی سیٹس ہوتی ہیں
آپ اس کے انٹرویو کی تیاری کے لیے ریڈی ایشن فزکس، میڈیکل امیجنگ کے اصول اور ہسپتال کے سیفٹی پروٹوکولز کی تیاری کریں۔

سولر اور رینیو ایبل انرجی کنسلٹنسی
(Solar & Renewable Energy Business)
پاکستان میں بجلی کے بحران اور مہنگائی کی وجہ سے ہر چھوٹے بڑے شہر، گاؤں، گھر اور دکان میں سولر سسٹم لگ رہے ہیں۔ اس کام کے لیے آپ کو کسی کوانٹم لیول کی فزکس کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ بنیادی الیکٹرک سائنس اور پریکٹیکل کام سمجھنے کی ضرورت ہے۔
پڑھائی کے دوران سولر پینلز، انورٹرز اور وائرنگ کا عمل سمجھیں اور چھوٹے پیمانے پر گھروں کو سولر کی بنیادی انسٹالیشن کے بارے میں مشورہ یا سیٹ اپ سروس دینا شروع کریں۔
بی ایس فزکس میں آپ بجلی، انرجی اور الیکٹرانکس گہرائی سے پڑھتے ہیں۔ ڈگری مکمل ہونے تک آپ کی اپنی سولر کمپنی یا بڑی لیول کی کنسلٹنسی سیٹ ہو چکی ہوگی۔

سائنسی آلات کی خریدو فروخت اور مرمت
(Scientific & Educational Lab Equipment Supply)
کالجوں اور سکولوں کی لیبز کے آلات (پرزم، ڈبل سلیٹ، لینز، الیکٹرانک کٹس) سپلائی کرنے والی کمپنیوں سے رابطہ کریں اور ایک مڈل مین/ایجنٹ کے طور پر ڈیلنگ شروع کریں۔
فزکس پڑھنے کی وجہ سے آپ کو معلوم ہوگا کہ کون سا آلہ کس کام کا ہے اور اس کا کیا معیار ہے۔ ڈگری ختم ہونے تک آپ اپنا ایک امپورٹ/سپلائی کا بزنس قائم کر چکے ہوں گے۔

کوانٹم کمپیوٹنگ اور کوانٹم پروگرامنگ
(Quantum Computing)
رواں دور میں عام کمپیوٹرز کے بجائے "کوانٹم کمپیوٹرز" پر کام ہو رہا ہے جو پیچیدہ ترین مسائل سیکنڈوں میں حل کر دیتے ہیں۔
کوانٹم کمپیوٹنگ کی پوری بنیاد کوانٹم فزکس پر ہے، جو بی ایس فزکس کے نصاب کا اہم حصہ ہوتی ہے۔ عام آئی ٹی والوں کو کوانٹم کے اصول سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے، جبکہ فزکس کا سٹوڈنٹ اسے بہت جلدی اور آسانی سے سمجھ لیتا ہے۔
دنیا کی بڑی کمپنیاں (مثلًا IBM، Google، Microsoft) اور ریسرچ لیبز ایسے لوگوں کی تلاش میں ہیں جو کوانٹم الگورتھم لکھ سکیں۔
پڑھائی کے دوران Python کے ساتھ ساتھ IBM کے مفت ٹول Qiskit کا استعمال سیکھیں اور کوانٹم کوڈنگ کی پریکٹس کریں۔

اگر آپ کو اپنے کیریئر، سبجیکٹ کے انتخاب یا MBTI پرسنیلٹی کے حوالے سے کوئی بھی الجھن یا کنفیوژن ہے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ صحیح فیصلہ آپ کے پورے مستقبل کو بدل سکتا ہے
اپنی الجھن کو دور کرنے اور پرسنلائیزڈ رہنمائی کے لیے آج ہی ہمارے ساتھ ون آن ون سیشن بک کریں۔ ہم آپ کی صلاحیتوں کے مطابق صحیح راستہ منتخب کرنے میں آپ کی مکمل رہنمائی کریں گے۔

0337 4769499

(کیرئیر مینٹور: ایچ۔ایم۔زکریا)

20/09/2026

میری بیوی اسکول ٹیچر ہے مگر وہ مجھے جیب خرچ نہیں دیتی اس کا کیا حل ہے

16/09/2026

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
متفق ہیں تو شئیر کریں زیادہ سے زیادہ ۔

Telephone

Website

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.