Abk startup

Abk startup

Share

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ..!!
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے..؟؟

18/06/2026
18/06/2026

جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے
اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ چین اور خیر ہے
پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں
اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......❣️

19/05/2026

کیا پتہ اگلا خوش نصیب وننر میں آپ کا نام نکل آئے۔۔۔؟

ٹیکنو ایکس ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کے لیے شاندار تحائف لے آیا ہے۔
اور اس بار تین خوش نصیب افراد کو دیے جائیں گے خوبصورت اور قیمتی گفٹس۔

اگر آپ بھی اس موقع کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے آسان سٹیپ مکمل کریں۔

اس پوسٹ کو اپنی فیس بک وال پر پبلک شیئر یا سٹوری لگائیں ۔

پھر اسی پوسٹ کے کمنٹ میں اپنے کسی بھی تین دوستوں کو مینشن کریں تاکہ وہ بھی اس خوشی میں شامل ہو سکیں۔

ساتھ ہی ایک رینڈم نمبر ایک سے ایک ہزار کے درمیان ضرور لکھیں اور کوشش کریں کہ آپ کا نمبر سب سے مختلف ہو۔

کمنٹ میں یہ بھی بتائیں کہ آپ کون سا گفٹ جیتنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے ٹیکنو ایکس کو فالو کرنا لازمی ہوگا۔
اور ٹاپ فینز کو زیادہ امپورٹینس دی جائے گی
کمنٹس میں اپنا جواب بتائیں۔

تمام ونرز کا انتخاب لائیو قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا تاکہ ہر چیز مکمل صاف اور شفاف رہے ۔

زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ پوسٹ شیئر کریں کیونکہ اگلا گفٹ شاید آپ کا انتظار کر رہا ہو۔

Category

Website

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abk startup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.