Karwan e Noor
We Serve best Quality in Iraq Iran Syria Umrah
18/08/2026
زیارتِ امام حسینؑ علیہ السلام
سفرِ عشق و عقیدت
صرف عراق 10 روزہ زیارتی سفر
بارگاہِ سیدالشہداء حضرت امام حسینؑ میں حاضری اور زیارتِ کربلا، نجف، کاظمین و سامرہ کی سعادت حاصل کریں۔
#امام جعفر صادقؑ علیہ السلام کا فرمان:
"جو شخص امام حسینؑ علیہ السلام کی زیارت کرے، آپؑ کے حق کو پہچانتے ہوئے، اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ اور آئندہ گناہ بخش دیتا ہے۔"
یہ سفر محض ایک سفر نہیں بلکہ محبتِ اہلِ بیتؑ علیہ السلام ، وفائے حسینؑ علیہ السلام اور روحانی سعادت کا سفر ہے۔
✈️ روانگی ان شاء اللہ : ستمبر 2026
#رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 اگست 2026
#پیکیج میں شامل:
✈️ ایئر ٹکٹ | 🏨 ہوٹل | 🛂 ویزا
🍽️ کھانا | 🚐 گائیڈ | 🚌 ٹرانسپورٹ
دعا ہے کہ مولا امام حسینؑ علیہ السلام اپنے تمام محبین کو اپنی بارگاہ میں حاضری کی سعادت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
Karwan-e-Noor Multan
📞
سید فرخ مہدی
03336272715
سید عاصم رضا
03007334177
سید جواد جعفری
03346028331
آفس ایڈریس: 87 اے ماڈل ٹاؤن نزد میزان بینک ملتان
27/04/2026
آو کربلا چلیں
16/02/2026
سال نو کی پہلی شب جمعہ مدینہ منورہ میں عالم اسلام بلخصوص مومنین و پاکستان کے لیے دعا گو
فرخ مہدی
کاروان نور ملتان
کاروان نور ملتان دسمبر عمرہ گروپ 115 زائرین کے ہمراہ لاہور ائیرپورٹ سے حجاز مقدس روانہ
08/12/2024
رجسٹریشن کی آخری تاریخ : 20 فروری 2025*
*برائے رابطہ؛*
سید فرخ مہدی
03336272715
سید عاصم رضا
03007334177
سید جواد جعفری
03346028331
مزمل عباس بھٹہ
03359141495
آفس ایڈریس: 128 اے ماڈل ٹاؤن نزد میزان بینک ملتان
07/12/2024
رجسٹریشن کی آخری تاریخ : 10 دسمبر*
*برائے رابطہ؛*
سید فرخ مہدی
03336272715
سید عاصم رضا
03007334177
سید جواد جعفری
03346028331
مزمل عباس بھٹہ
03359141495
آفس ایڈریس: 128 اے ماڈل ٹاؤن نزد میزان بینک ملتان
Category
Telephone
Website
Address
87-A Model Town Near Meezan Bank
Multan
60000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.