Weather World
Weather Forcast
25/07/2026
اس وقت کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے
بھارتی شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، چند گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
طوفانی بارشوں سے درختوں اور مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا، کئی مقامات پر سڑکیں دھنس گئیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے، سیلابی صورتحال کی وجہ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
جنوبی پنجاب میں شدید حبس کی گرمی جاری
04/07/2026
India is Right Now
Moon Soon Started in India..
,⛈️⛈️⛈️
ڈیرہ غازی خان میں شدید بارش شروع
تونسہ شریف 94 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی کے ساتھ بارش شروع۔
کوٹ ادو، ملتان، مظفرگڑھ والے تیار رہیں۔
21/01/2026
آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں کہ بادلوں کی موومنٹ جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے تیاری کر لیں آج دوپہر یا شام سے بارش شروع ہونے کا قوی امکان ہے ۔
جنوبی پنجاب سمیت ملتان میں سردی کی نئی اور آخری تگڑی لہر کا آغاز کل ہوگا
*آج رات کل صبح جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا امکان حد نگاہ صفر تک ھونے کی توقع*
*وسطی پنجاب میں دھند کی صورتحال کچھ بہتر رہے گی*
Telephone
Website
Address
Multan