Syed Alamdar

Syed Alamdar

Share

Becoming the best version of yourself is a lifelong journey. Each day, strive to grow and become better than yesterday.❤️✨

14/09/2026
11/09/2026

بھول گۓ ہوں گے سوچا یاد دلا دوں
اسم نکرہ : وہ اسم جو کسی عام شخص جگہ چیز یا جاندار کے لیے استعمال ہو اسے اسم نکرہ کہتے ہیں

10/09/2026

مجھے سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے، جب میری محنت کو قسمت کا نام دے دیا جاتا ہے۔

09/09/2026

کیا آپ نے کبھی جنات کو دیکھا یا محسوس کیا
سیریس سوال ہے مزاق نہیں

09/09/2026

کرکٹ کا بھی وہی حال ہے جو مُلک کا ہے۔ بس فرق اتنا ہے کہ کرکٹ پر تبصرہ کرنے سے آپ کو چپیڑیں پڑنے کا امکان نہیں ہوتا 🥱

09/09/2026

گھر والوں کو بولا اکیلے نیند نہیں اتی انہوں نے ساتھ دادا ابو کو سولا دیا

08/09/2026

اگر موٹر سائیکل کا ڈیزل ختم ہو جائے تو چائے میں روح افزا ناپ کر ڈالنی چاہیے کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے بکری انڈا نہیں دیتی

شب بخیر

07/09/2026

المیہ یہ ہے کہ طاقتور کیلئے کعبہ کا دروازہ بھی کھلتا ہے اور عدالت کا بھی، مگر کمزور ان دونوں کے گرد صرف چکر ہی کاٹ سکتا ہے۔

07/09/2026

نصیب کا لکھا کوئی ٹال نہیں سکتا۔۔۔ خریدتے وقت جن آلوؤں کو آپ الگ کر دیتے ہیں وہی آپ کو سموسوں اور پکوڑوں میں ملتے ہیں۔

Telephone

Address


Islamabad
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Alamdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.