SA Write

SA Write

Share

بھولنے کی بیماری میں بھی تو یاد رہ جائے گا".

30/08/2026

دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تو تھے

25/08/2026

تُمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تُمہاری کِتنی ہی اہمیت ہو اور تُمہیں یُوں بُھلا دیا جائے گا، گویا تُم کبھی تھے ہی نہیں...🙂🖤

17/08/2026

آپ ویسے بھی کہاں بات کِیا کرتے تھے...!!
ہم نے سوچا کہ چلو بات بِگاڑی جائے...🙂🖤

17/08/2026

گزر ہی رہی ہیں
آپ نہیں تو نا سہی

14/08/2026

تم مجھے نقصان دینے والوں میں سے نہیں پاؤ گے ،
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں ، دکھ نہیں دیتے۔!!🩶🙂

13/08/2026

اور تمہاری یادیں...🌸
آج بھی میری سب سے خوبصورت سزا ہیں۔ 🫠

13/08/2026

پُرانے تجربات سبق ہوتے ہیں، اِنہیں اپنے لیے قید خانہ یا پِنجرہ مَت بننے دیں...🙂🖤

10/08/2026

میں نے اُس دن چِیزوں اور اِنسانوں کے نُقصان پر رونا چھوڑ دِیا جِس دن مُجھے یہ احساس ہُوا کہ اِنسان کا اصل نُقصان تو خُود کی ذات کو کھو دینا ہے...🙂🖤

08/08/2026

ہَمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عُمر وَفا کے خلاف بولیں گے

01/08/2026

میرے لیے تو ہر اُس یاد پر رونا بنتا ہے جو میرے اندر کو زخمی کر دیتی ہے۔

Category

Website

Address


Multan