IJT Multan Region
نصب العین : " اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول "
25/08/2026
🌙 ربیع الاول کی خصوصی پیشکش — صرف 2 دن! 🌙
11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ میں رجسٹریشن فیس:
/350 روپے/ ❌
✨ صرف 200 روپے! ✨
🏆 ٹاپ 3 پوزیشنز کے لیے لاکھوں روپے کے انعامات
🥇 پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
🥈 دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
🥉 تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے
📅 صرف 11 اور 12 ربیع الاول تک!
💚 ربیع الاول کے بابرکت دنوں میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے جڑیں، علم حاصل کریں اور انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
🌐 www.nmiq.pk
𝙉𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉𝘼𝙇 𝙈𝙊𝙃𝙎𝙄𝙉-𝙀-𝙄𝙉𝙎𝘼𝙉𝙄𝙔𝘼𝙏 𝙌𝙐𝙄𝙕 𝘾𝙊𝙈𝙋𝙀𝙏𝙄𝙏𝙄𝙊𝙉
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر اسامہ حسن کا قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
𝙋𝙍𝙄𝙕𝙀𝙎:
1st Prize: 500K PKR
2nd Prize: 300K PKR
3rd Prize: 200K PKR
𝘼𝙋𝙋𝙇𝙔 𝙉𝙊𝙒:
http://www.nmiq.pk
𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙀𝙀:
RS. 350/-
𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝘿𝙀𝘼𝘿𝙇𝙄𝙉𝙀: 25 AUGUST 2026
𝙎𝙔𝙇𝙇𝘼𝘽𝙐𝙎:
The test will be based on 5 authentic books of Seerah.
For details, visit the link below.
22/08/2026
تنظیمی دورہ
صہیب الرحمان رومی
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی
20 اگست
لیہ مقام
21 اگست
ضلع ڈیرہ غازی خان
22 اگست
ڈیرہ غازی خان مقام
23 اگست
راجن پور
24 اگست
کوٹ ادو
25 اگست
مظفر گڑھ مقام
26 اگست
ضلع مظفر گڑھ
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن کی ریجنل مشاورت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی کی زیر صدارت اسلامک سنٹر ملتان میں منعقد ہوئی ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان نے خصوصی شرکت کی ۔
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن کی ریجنل مشاورت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی کی صدارت میں ملتان میں منعقد ہوئی
ریجنل مشاورت میں محسن انسانیت کوئز کا جائزہ لیا گیا
آئیندہ کی پلاننگ کی گئی ۔
ریجنل مشاورت میں ناظمین اضلاع و مقامات نے شرکت کی
12/08/2026
افراد کے ہاتھوں میں ہے.....!
اقوام کی تقدیر.......!
ریجنل مشاورت
15-16 اگست
بمقام: ملتان
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن
12/08/2026
🏆 Multan, are you ready?
The National Mohsin-e-Insaniyat ﷺ Quiz Competition is coming to your city!
📍Multan : 25 September 2026
💰 Cash Prizes Worth Rs. 1,000,000
⏳ Deadline: 25 August 2026
Register now and test your knowledge of the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
🌐 www.nmiq.pk
03/08/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن زین نیازی کی کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پریس کانفرنس پرنٹ میڈیا کی بھرپور کوریج۔
03/08/2026
ضلع راجن پور
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن زین نیازی ضلع راجن پور کے اجتماع ناظمین میں خصوصی شرکت کریں گئے۔
Category
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when IJT Multan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.