Molana Sami Ullah Rabani
Hamd o Naat,Islamic Byanat ,aqwal e zareen,tilawat,shades,
https://youtube.com/@molanasamiullahrabaniofficial?si=Tcc06fazT-dPB2KH
خطیب ابن خطیب صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا سمیع اللہ ربانی صاحب آف چوک اعظم لیہ
رابطہ نبمر:
03066762357 Telenor
03026769895 Mobilink
11/09/2026
اللہ کریم حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
مرکزی جامع مسجد کرنال لیہ کے زیر انتظام
بھرپور ریلی کے مناظر
مرکزی جامع مسجد کرنال لیہ سے ریلی کے مناظر
05/09/2026
اے کریم اللہ جیسے یہ تیرا بندہ تیری یاد میں خود بھی تڑپتا رھا اور تیرے بندوں کو بھی تڑپاتا رہا
اے اللہ جیسے یہ تیرے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں خود بھی روتا رہا اور لوگوں کو بھی رلاتا رہا
اے اللہ یہ تیرا بندہ صحابہ اہلبیت کا تذکرہ کرتے ہووے تڑپ جاتا تھا اور تیرے بندوں کو بھی درس محبت دیتا تھا
اے اللہ تیرے اس بندے نے بندوں کے حقوق پہ بھی لوگوں کو بھت سمجھایا
اے اللہ جگہ جگہ اس نے قرآن اور تیرے محبوب کا فرمان سناتے ہووےلوگوں کے دلوں کو منور فرمایا
اے اللہ تو اپنے اس بندہ کی قبر کومنور فرما آمین
اے اللہ اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا آمین
اے اللہ جیسے آپ نے اسے موت جمعہ کے دن (دنوں کے سردار) عطاء فرمائی ھے اسے نبیوں کے سردار کے ساتھ جنت میں جگہ نصیب فرما آمین
Category
Telephone
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Molana Sami Ullah Rabani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.