Golden Words
آدم سے چل رہا ہے خطاؤں کا سلسلہ
انسان اپنے باپ کے نقش قدم پہ ہے
10/03/2024
اور اداسی سے بھی بدتر چیز اس کی وضاحت ہوتی ہے 🥺🦋🖤💫🩹💔✨🥀
02/03/2024
دنیا کا سب سے بڑا رِسک شادی ہے خُوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنر مل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک انسان کمپرومائز ہی کرتا رہتا ہے
🦋
🌎
🌸
🫀
🕊️
🥀
✨
01/03/2024
زندگی ہر وقت ہر کسی کے لیے کِھلتا ہوا گلاب نہیں ہوتی
زندگی اور حلات کبھی بھی بدل جاتے ہیں
کبھی یہ خوشیوں سے بھر جاتی ہے
تو کبھی اچانک ایسی تکلیف دیتی ہے
کہ انسان اپنی امید کھونے لگتا ہے
مشکل اور آسانی تو زندگی کا حصہ ہیں
زندگی تو ہر موقع کے لیے خود کو تیار رکھنے کا نام ہے
نہ ساری زندگی غموں پہ رویا جا سکتا ہے
نہ ہی ان خوشیوں کو دائمی سمجھ کر دل بہلایا جا سکتا ہے
🌎🌸🦋🥀🩹💔🫀
29/02/2024
چپ سے بڑی بدعا کوئی نہیں ہوتی جب بندہ بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے اور جب بندہ خاموش ہو جاتا ہے تو قدرت انتقام لیتی ہے اور قدرت کا انتقام بہت بُرا ہوتا ہے۔ 🫀🥀🦋
Category
Website
Address
Multan