PakClarity
| Fake news is cheap to produce, Genuine Journalism is expensive.
08/09/2026
بریکنگ نیوز: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تحریک انصاف کے 26 ستمبر کے لانگ مارچ کو نےآئینی کرائسسز سے تشبیہ دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ، ذاتی حیثیت میں طلب
کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی..!!
بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی احتجاج متعلق درخواست میں بڑی پیش رفت ،چیف جسٹس نے معاملے کو آئینی کرائسسز سے تشبیہ دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری، چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ، ذاتی حیثیت میں طلب مزید سماعت 10 ستمبر تک کے لیے ملتوی
08/09/2026
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کے لیے شہری وقاص احمد کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت شروع
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سزا یافتہ عمران خان کو رہا کروانے کے لیے 20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آرہے ہیں انہیں روکا جائے، شہری کے وکیل کے دلائل
07/09/2026
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے مقرر،،، جماعت اسلامی والے اب دھرنے ختم ہی کردیں تو بہتر ہے۔۔۔
وزیراعلی پنجاب سے صحافيوں کا نئے صوبوں کے متعلق سوال!
ميں گھر (پاکستان) جا کر بات کروں گی اس پر کيونکہ اِس پر سوچ سمجھ کر جواب دينا ہے۔مريم نواز
وزیراعلی سہیل آفریدی سندھ کے کامیاب دورے کے بعد خیریت سے اسلام آباد پہنچ گئے!!!
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا صوبائی صدر جنید اکبر سے رابطہ۔۔۔رات کو علی امین کی کال آگئی تھی انہوں نے کہا میرا کسی سے کوئی گلہ نہیں کوئی جھگڑا نہیں ہے
پارٹی جو زمہ داری لگائے گی میں اسے نبھاؤں گا
رات کے اس پہر ٹول پلازہ کراچی کے مناظر۔۔۔۔۔۔
کراچی ٹول پلازہ پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ۔۔۔۔۔
سندھ پولیس کے اہلکار اس وقت موٹروے پر جگہ جگہ خندق بنا رہے ہیں تاکہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قافلے کو روک سکے ۔۔۔ کراچی موٹروے کو جگہ جگہ پر خندقیں کھود کر بند کردیا گیا ہے۔۔۔
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when PakClarity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.