Imtanan PMLN
PMLN lover ��
30/07/2026
دولت گیٹ ملتان کار حادثہ
یہ گاڑی ایک نوجوان لڑکا چلا رہا تھا ۔ آگے سے اچانک خاتون آگئی جس کی وجہ سے لڑکے نے خاتون کو بچایا اور اسٹیرنگ گھومایا اور بریک لگانے کی بجائے اس کا پاؤں ریس پر آگیا اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور میٹرو کے پلر سے جا ٹکرائی ۔
اور موقع پر کار سیفٹی بیگ اوپن ہونے کی وجہ سے نوجوان کی جان بھی بچ گئی ۔
اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ۔
اور روڈ کراس کرتے وقت احتیاط کریں شکریہ
27/07/2026
24/07/2026
Kashmir is home, heritage, and heart for CM Maryam Nawaz.
22/07/2026
السلام علیکم نون لیگ کے شیرو امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہوں گے
اج کسی معاملے میں ملتان کارڈیالوجی جانا پڑ گیا تو ادھر یہ بورڈ دیکھ کر بہت خوش ہوئی کہ مریم نواز صاحبہ پنجاب کے لوگوں کے لیے بہت اچھا سوچ رہی ہیں یہ ان لوگوں کے منہ پر زور سے تماچہ ہے جو کہتے ہیں کہ مریم نواز کچھ نہیں کرتی
مریم نواز کی جانب سے بہت ہی اعلی پروگرام جاری کیا گیا ہے
جس سے جو لوگ اپریشن کا خرچہ افورڈ نہیں کر سکتے ان کے لیے تو بہت خوشی کی بات ہے مریم نواز صاحبہ نے یہ پروگرام لانچ کیا ہے اور اس میں سالانہ 10 لاکھ جاری کیے گئے ہیں
شکریہ محترمہ مریم نواز صاحبہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان لوگوں کو ہدایت دے جو وزیر اعلی سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ کے خلاف بولتے ہیں
پینا فلیکس پر نیچے دیے گئے نمبر پر کارڈ کی تفصیل معلوم کریں
28/10/2025
Happy Birthday to the first female Chief Minister of Punjab, the voice of the people, the strength of women, and the pride of Punjab. Under her dynamic leadership, Punjab has been transformed. Every department-Health, Education, Security, Sports, and Agriculture thriving under her visionary governance.
*Happy Birthday*
*CM Maryam Nawaz*
Category
Telephone
Website
Address
Multan