Multan News
Your City - Your Voice
06/07/2026
ملتان میں سب رجسٹرار آفس میں ایک ارب 78 کروڑ روپے کی شارٹ ریکوریز کا انکشاف، سٹامپ ڈیوٹی اور دیگر محصولات کی مد میں شارٹ ریکوری ہوئی، آڈٹ رپورٹ میں معاملہ سامنے آنے پر 7 سابق سب رجسٹرار کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی،
خصوصی آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی کے بعد اعلی سطحی انکوائری کمیٹی قائم کی گئی ہے
: سابق رجسٹرار کو بیان قلمبند کرانے کے لئے ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا، نوٹیفکیشن
: طلب کئے گئے سابق رجسٹرار میں فاروق احمد، احمد ندیم ہاشمی، حبیب الرحمن شامل
: عمران ارشد، آفتاب احمد ڈوگر، عابد شبیر، لیاقت گیلانی کو بھی طلبی کو نوٹس جاری
06/07/2026
ضلع ملتان کے نئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سلیم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
چیرمین سینٹ سانحہ مری تعزیت/میڈیا گفتگو
ملتان ۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا مری ایکسپریس حادثے کے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
ملتان ۔مری ایکسپریس سانحے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوئے، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، چیئرمین سینیٹ
ملتان ۔سانحے پر پورا ملتان سوگوار ہے، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔اس المناک حادثے پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے، چیئرمین سینیٹ
ملتان ۔لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔اپنے بیٹے کو متاثرہ خاندانوں کے پاس تعزیت کے لیے بھیجا، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔محرم کے جلوسوں کی مصروفیات کے باعث گزشتہ روز تعزیت کے لیے نہ آ سکا، چیئرمین سینیٹ
ملتان ۔اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔پنجاب حکومت متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے، چیئرمین سینیٹ
ملتان ۔لواحقین کا قیمتی سامان انہیں واپس فراہم کیا جائے، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔ملتان انتظامیہ سے بھی متاثرہ خاندانوں کی بھرپور معاونت کی درخواست، چیئرمین سینیٹ
ملتان ۔ہماری کوشش ہے کہ لواحقین کو جلد از جلد امداد اور ریلیف فراہم کیا جائے، یوسف رضا گیلانی
ملتان ۔جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
ملتان,میں نے اپنے بیٹوں کیطرف سے اظہار تعزیت کرتا ہوں,چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
ملتان,حکومت سے اپیل کرتا ہو زخمیوں کا بہترین علاج معالجہ کیاجائے, چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی۔
21/06/2026
کفایت شعاری ختم ۔ موٹروے اسپیڈ سمیت دفاتر کی پرانی روٹین بحال !
گلبرگ ایگزیکٹو ہاؤسنگ سکیم ملتان میگا فراڈ کیس میں اب تک 1800 سے زائد متاثرین اپنے اربوں روپے کے کلیم نیب ملتان میں جمع کرا چکے ہیں
فراڈ کرنے والا لیہ سے ن لیگ کا حاضر سروس ایم پی اے ہے
پی ٹی آئی کا وفاقی بجٹ مسترد کرنے کا اعلان! 🚫
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے الزام لگایا ہے کہ بجٹ میں اعداد و شمار کی ہیرا پھیری کی گئی ہے اور ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین نے شدید احتجاج کیا، بجٹ دستاویزات پھاڑیں اور وزیر خزانہ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔ دوسری جانب حکومت اسے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے ناگزیر قرار دے رہی ہے۔
آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔
سورس: ایکسپریس نیوز | ڈیسک رپورٹ: ریپبلک پی کے
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں کمی، پٹرول 4 روپے،
ڈیزل 2 روپے سستا
میرے غریب ملک کے امیر حکمران ،، بس آپ نے گاڑیوں کے ماڈل بتانے ہیں اور اترنے والے لوگوں کے نام بھی
یہ ابھی چند سیکنڈز کی چند ممبران کی فوٹیج ہے
BREAKING NEWS
اسلام آباد میمورنڈم بہت قریب ترین ہوگیا ہے، عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ ڈیل کی تصدیق کر دی
ملتان سمیت پورے پنجاب میں مفت پبلک ٹرانسپورٹ ختم۔
کل مورخہ 13 جون سے مقرر کردہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔
Category
Contact the business
Telephone
Address
MDA Multan
Multan
60000