Muhammad Amjad official

Muhammad Amjad official

Share

motivation+ content creator*Islamic page +❤️

24/09/2026

اللہ تعالیٰ دربار والے بزرگ کے صدقے مرحوم جنید صاحب کی بخشش فرمائے آمین

#

18/09/2026

پہلا کلمہ طیبہ
انیقہ امجد ❤️

16/09/2026

مزے تو بچپن کے اندر ہوتے ہیں جب بندہ بڑا ہو جاتا ہے تو خیالات کا طوفان انسان کے ذہن میں سمایا ہوتا ہے اور سوچیں انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہیں

13/09/2026

چلو ہم بھی بنا لیتے ہیں پرانے زمانے والی تصویر ❤️❤️

13/09/2026

فخر عالم صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️

10/09/2026

{وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ: اور زمین پر اپنے پاؤں زور سے نہ ماریں ۔} یعنی عورتیں چلنے پھرنے میں پاؤں اس قدر آہستہ رکھیں کہ اُن کے زیور کی جھنکار نہ سُنی جائے۔‘‘ اسی لئے چاہیے کہ عورتیں بجنے والے جھانجھن نہ پہنیں ۔ حدیث شریف میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی دعا نہیں قبول فرماتا جن کی عورتیں جھانجھن پہنتی ہوں ۔ اس سے سمجھ لیناچاہیے کہ جب زیور کی آواز دعا قبول نہ ہونے کا سبب ہے تو خاص عورت کی آواز اور اس کی بے پردگی کیسی اللہ تعالیٰ کے غضب کو لازم کرنے والی ہوگی۔ پردے کی طرف سے بے پروائی تباہی کا سبب ہے

07/09/2026

مولانا شاہ احمد نورانیؒ اور مولانا عبدالستار نیازیؒ کے یورپ کے سفر پر تھے
جب یہ دونوں عظیم رہنما یورپ کے ایک ایسے جزیرے سے گزرے جہاں عیسائیوں کی آبادی تھی، تو ان دونوں کی نورانیت اور رعب کو دیکھ کر وہاں کے تمام عیسائی اپنے گھروں سے باہر آ گئے۔ وہ حیرت سے پوچھنے لگے کہ یہ دونوں شخصیات کون ہیں؟
جب انہیں بتایا گیا کہ یہ مسلمانوں کے رہنما ہیں، تو اس پورے جزیرے کے لوگ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ اگر اسلام کے رہنما ایسے ہیں، تو یقیناً اسلام ایک سچا مذہب ہے۔ ان عیسائیوں نے محض ان دونوں رہنماؤں کے چہرے اور شخصیت کو دیکھ کر ہی اسلام کی سچائی کی گواہی دے دی۔

7 ستمبر 1974 یوم ختم نبوت

06/09/2026

6 ستمبر
یوم دفاع پاکستان

02/09/2026

🌹 2 دسمبر — یومِ دعوتِ اسلامی 🌹

دعوتِ اسلامی ایک عالمی دینی و اصلاحی تحریک ہے جو قرآن و سنت کی تعلیمات عام کرنے، مسلمانوں کو نیکی کی دعوت دینے اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ اس کے ذریعے لاکھوں مسلمانوں کو قرآنِ کریم پڑھنے، سنتوں پر عمل کرنے اور دین سیکھنے کی ترغیب ملتی ہے۔

اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ
(سورۂ ابراہیم: 7)

ترجمہ: اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا، اور اگر ناشکری کرو گے تو بے شک میرا عذاب بہت سخت ہے۔

الحمدللہ! ہمیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اس نے ہمیں قرآن پڑھنا، دین سیکھنا، سنتوں پر عمل کرنا اور نیکی کی دعوت دینا سکھایا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے دعوتِ اسلامی کے ذریعے ہمیں خدمتِ دین کے لیے اچھے مواقع بھی عطا فرمائے۔

آمین بجاہِ خاتم النبیین ﷺ 🤲🌹

Category

Telephone

Website

Address


Multan