Daily Qaum
Daily Qaum Multan
Address: 329, Meherban Colony Multan
Phone: 0321 6346600
@dailyqaum
@qaumdigital
10/09/2026
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو منعقد ہوگی۔ذرائع کے مطابق ماہ نور صفدر کا نکاح 12 ستمبر کو جاتی عمرہ میں ہوگا، جس میں صرف قریبی اہل خانہ کو مدعو کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز لندن میں ماہ نور صفدر کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی تھی۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کی گریجویشن پر بے حد خوش ہیں، جبکہ ماہ نور صفدر کی گریجویشن ان کے اور پورے خاندان کے لیے خوشی کا موقع ہے۔
10/09/2026
پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع جان
https://dailyqaum.com/پی-ٹی-آئی-کا-صوبوں-کے-معاملے-پر-ریفرنڈم/
10/09/2026
پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے، ڈیزل 122 روپے فی لیٹر مہنگا
https://dailyqaum.com/پیٹرول-اصل-قیمت-سے-133-روپے،-ڈیزل-122-روپے-فی/
10/09/2026
حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں کے وارنٹ پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
https://dailyqaum.com/حماد-اظہر-کی-گرفتاری-کے-بعد-پی-ٹی-آئی-کے/
10/09/2026
عالیشان کوٹھی میں بھاری لوڈ، مین لائن سے براہ راست کنکشن، لاکھوں کی بجلی چوری
https://dailyqaum.com/عالیشان-کوٹھی-میں-بھاری-لوڈ،-مین-لائن-س/
10/09/2026
دھوپ کٹے گی، تو چھاؤں کا سکھ ملے گا
https://dailyqaum.com/دھوپ-کٹے-گی،-تو-چھاؤں-کا-سکھ-ملے-گا/
10/09/2026
راجن پور: اینٹی کرپشن ٹریپ ریڈ کا خوف، سرکاری دفاتر میں افسران غائب، سائلین رل گئے
https://dailyqaum.com/راجن-پور-اینٹی-کرپشن-ٹریپ-ریڈ-کا-خوف،-س/
Rajanpur
10/09/2026
ہینڈ آؤٹس میں شیر؟ فیلڈ میں ڈھیر؟ فوڈ اتھارٹی ناکام، سلمیٰ بٹ نے کارگردگی کا پول کھول دیا
https://dailyqaum.com/ہینڈ-آؤٹس-میں-شیر؟-فیلڈ-میں-ڈھیر؟-فوڈ-ات/
10/09/2026
صاف پانی کہاں گیا؟ جنوبی پنجاب کے 937 پلانٹس میں 737 فعال قرار، سرکاری دعوے مشکوک
https://dailyqaum.com/صاف-پانی-کہاں-گیا؟-جنوبی-پنجاب-کے-937-پلان/
10/09/2026
ملتان: مقدمہ و محکمانہ انکوائری، عدالتی اہلکار احمد بخاری کے گرد گھیرا تنگ، جعلی ڈگریوں کا بھی دھندہ
https://dailyqaum.com/ملتان-مقدمہ-و-محکمانہ-انکوائری،-عدالت/
Category
Website
Address
Address: 329, Shadab Colony Meherban Colony Shadab Colony, Multan
Multan
66000