Sarkar Publishers
Sarkar Publishers| Book Publishing| Digital Services | Book Reviews by Roofi Sarkar چائے باتیں اور کتابیں for queries and order please contact on
+923004228864
We offer book publishing, website designing, digital e.book making and book selling.
New Arrival 🆕
کتاب: پنچھی زندان سے نکل آیا (شاعری)
قیمت: 1000 روپے
ڈسکاؤنٹ پہ: 800 روپے ڈیلیوری فری
ناشر سرکار پبلشرز ملتان
برائے آرڈر 03004228865
06/09/2026
ہر لکھاری کے دل میں ایک خواہش ہوتی ہے
اس کے الفاظ کتاب بنیں اور لوگوں تک پہنچیں۔ ✍️📖
اگر آپ لکھتے ہیں، کتابیں پڑھتے ہیں
یا اپنی کتاب شائع کروانے کا خواب رکھتے ہیں،
تو 𝗦𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 𝗣𝘂𝗯𝗹𝗶𝘀𝗵𝗲𝗿𝘀 کو فالو کریں۔
پپبلشنگ سے لے کر کتابوں اور ادبی گفتگو تک،
یہاں آپ کو ملے گا کتابوں سے جڑا ایک مکمل سفر۔
𝗦𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 𝗣𝘂𝗯𝗹𝗶𝘀𝗵𝗲𝗿𝘀 —
چائے، باتیں اور کتابیں۔ ☕📚
اپنے جیسے کتاب دوست لوگوں کے ساتھ جڑیے۔ ❤️
#
05/09/2026
تمام احباب کو خوش آمدید 💐💐
04/09/2026
New Arrival 🆕
کتاب: انکسار (شاعری)
قیمت: 1000 روپے
ڈسکاؤنٹ پہ: 800 روپے ڈیلیوری فری
ناشر سرکار پبلشرز ملتان
برائے آرڈر 03004228865
New Arrival 🆕
مشاہدات ایران، سفرنامہ از سعد مکی شاہ
قیمت 2600 روپے
ڈسکاؤنٹ پہ: 2000 روپے ڈیلیوری فری
ناشر سرکار پبلشرز ملتان
برائے آرڈر 03004228865
31/08/2026
اج اردو زبان کے نامور شاعر محترم اظہر فراغ کا جنم دن ہے ان کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سالگرہ پر بے شمار دعائیں اور تہنیتی پیغامات پیش کرتے ہیں 💝💝
آپ احباب کے لیے ان کی ایک غزل پیش خدمت ہے
منجانب سرکار پبلشرز ملتان
ساحل نے کیا ہے مجھے غمگین زیادہ
یونہی تو سمندر نہیں نمکین زیادہ
دنیا نے بڑی دیر میں عزت سے نوازا
محسوس تو ہوگی اسے توہین زیادہ
دیوار پہ کافی نہیں تصویر تمھاری
اس خستگی کو چاہیے تزئین زیادہ
ہر شے ہے یہاں اپنے خد و خال سے خالی
اس شہر سے گزرے ہیں سلاطین زیادہ
ڈرتا ہوں کہیں پاؤں میں چھالے نہ بنا دے
بچھتا چلا جاتا ہے جو قالین زیادہ
بے کار کیا ملنے ملانے کا تکلف
تھی جسم سے آواز میں تسکین زیادہ
اظہر فراغ
17/08/2026
اپنی پرچھائیاں جھک کر دیکھو
تم سکندر ہص کہ دارا لوگو
رام ریاض
سرکار پبلشرز ملتان
کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
wa.me/+923004228864
گھر بیٹھے مناسب قیمت میں معیاری کتاب شائع کروائیں۔
13/08/2026
پانی پر تصویر اتارا کرتے تھے
ہم تالاب میں پتھر مارا کرتے تھے
ران ریاض 🥀
10/08/2026
New Arrival
سرکار پبلشرز ملتان
کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
wa.me/+923004228864
گھر بیٹھے مناسب قیمت میں معیاری کتاب شائع کروائیں۔
゚viralシ
06/08/2026
"کتابیں ذہن کی غذا ہیں۔"
"ارسطو"
New Arrival
سرکار پبلشرز ملتان
کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
wa.me/+923004228864
گھر بیٹھے مناسب قیمت میں معیاری کتاب شائع کروائیں۔
Category
Contact the business
Telephone
Address
Office My School System 40 Feet Road Samija Abad
Multan
60650