S.S Vets Pharma
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S.S Vets Pharma, Veterinarian, Southern Ring Road, Multan.
12/03/2019
03009895208
Repeat breeding problems:
جانوروں میں نسل کشی کے بعد جانور کا حمل نہ ٹہرنا
مینجمنٹ کے مسائل کی وجہ سے
1۔جانور کا صحیح طور پہ ہیٹ میں نہ ہونا۔
2۔جانور کی ہیٹ کامناسب وقت کا تعین نہ ہونا۔
3۔جانور کی خوراک کا مناسب اور موزوں نہ ہونا
4۔جانور کو منرل کی کمی
5۔ماحولیاتی مسائل( زیادہ سردی یا زیادہ گرمی۔حبس۔)یہ بھی ابتدائی حمل پہ اثرانداز ہوتے ہیں۔
6۔جانور کو ہارمونل پرابلم(ہارمون کی کمی یا زیادتی مثلاً اگر جانور میں ہارمون کی زیادتی ہوگی تو وہ زیادہ دیر تک ہیٹ میں رہے گا اگر کمی ہوگی تو ہیٹ سائیکل پہ اثرانداز ہوگی وہ جانور کبھی کسی ٹائم پہ کبھی کسی ٹائم پہ ہیٹ میں ہوگا)
7۔اگر مصنوعی نسل کشی سے کراس کرواتے ہیں اور بار بار جانور رپیٹ ہورہا ہے تو سیمن کا پرابلم بھی ہوسکتا ہے۔اور اگر سانڈ سے باربار رپیٹ ہورہی ہے تو سانڈ کا چیک اپ ضروری ہے کہیں اس کے سپرم کمزور یا مردہ تو نہیں۔
ان تمام مسائل سے پہلے جانور کے تولیدی نظام کو سمجھنا ضروری ہے۔
مادہ جانور کا تولیدی نظام بچہ دانی (Utrus)پہ مشتمل ہے جس کے حصہ باہر والا ولوا (vestibule) اس سے اندر کی طرف ویجائنہ ،سروکس لمبی رسی نما اور اس کے آخر پہ سرویکل رنگ (Cervical rings)ہوتے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بچہ دانی کا اہم حصہ ہوتا ہے جس کو( Body of utrus) کہتے ہیں۔یہاں پہ بچہ کی گروتھ ہوتی ہے اس سے آگے دو حصے ہوتے ہیں جن کو یوٹرائن ہارن کہتے ہیں ان کے آخر لمبی دھاگہ نما ٹیوب ہوتی ہے جس کو فلوپین ٹیوب کہتے ہیں۔اس کے سرے پہ چھوٹی چھوٹی دانہ نما اووریز ہوتی ہیں۔جن سے بیضہovva نکلتا ہے اور وہ بیضہ فلوپین ٹیوب میں آجاتا ہے جہاں پہ سپرم سے اس کا ملاپ ہوتا ہے۔
اب موضوع پہ آتے ہیں:
جانور مکمل صحت مند ہے ہیٹ بھی صحیح ہے۔صحیح ٹائم پہ کراس کروانے کے بعد بھی نہیں ٹہر رہا تو اس کی کئی وجوہات ہیں۔
1۔بیضہ کو اخراج نہ ہونا۔
2۔سپرم کا کمزور ہونا۔
3۔بیضہ کا اوری سے نکل کے فلوپین ٹیوب میں رک جانا(جس کی وجہ فلوپین ٹیوب کی سوزش بھی ہوسکتی ہے۔
4۔سپرم کو ایگ یا بیضہ سے ملاپ کے لیے 6گھنٹے درکار ہوتے ہیں جس کے دوران سپرم خود کو تیار کرتے ہیںCapasitation )اگر ہیٹ یہ ٹائم نہ ملے تو اور ایگ پہلے نکل آئے تو سپرم سے ملاپ نہ ہوگا اور جانور نہیں ٹہرے گا۔اور اگر سپرم کا بیضہ سے ملاپ ہوبھی جائے لیکن بعض اوقات بیضہ بچہ دانی کی دیوار سے نہیں لگ سکتا اور باہر آجاتا ہے اور جانور. پھر ہیٹ میں آجائے گا۔دوسرا سب کچھ ٹھیک ہونے کے باجود ابتدائی حمل ایمبریو کی موت ہوجاناEEM یہ بھی حمل کے ابتدائی دنوں میں ہو تو جانور پھر دوبارہ ہیٹ میں آجائے گا لیکن اگر جانور 20 یا 22 دن گزار کے ہیٹ میں آرہا ہےتو پھر ایمبریو کی موت ان دنوں کے بعد ہورہی ہے۔25 سے 45 دنوں کے درمیان۔
ایسے جانور میں ہیٹ سائیکل کا دورانیہ لمبا ہوجاتا ہے۔اس کے علاوہ ان مسائل کی وجہ سے جانور کے یوٹرس میں سوزش بھی ہوسکتی ہے جو حمل کے ٹہرنے میں رکاوٹ کا سبب ہے۔
16/04/2018
S.s vet pharma. . .interduced a new product for poultry..
Levofloxacin.250mg
Paracetamol.
Prednisolone.
And broad spectrum antibutic drops for birds...
It was wish all the doctors.
12/12/2017
150mg
250mg
500mg
1000mg.
Packing
12/12/2017
Red and thick liquid
Oral..
For growth and hunger
12/12/2017
Is very kown in Kpk high rang and quality buyer
Category
Telephone
Website
Address
Southern Ring Road
Multan
60000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when S.S Vets Pharma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.