Ravi Agro Traders

Ravi Agro Traders

Share

کھاد ، زرعی ادویات ، بیج ، ونڈا

Ravi Agro Traders on TikTok 26/05/2026

Ravi Agro Traders on TikTok 0 Followers, 0 Following, 2 Likes - Watch awesome short videos created by Ravi Agro Traders

25/05/2026

راوی ایگرو ٹریڈرز 19 کسی وہاڑی روڈ ملتان

Photos from Ravi Agro Traders's post 24/05/2026

*مویشی پال بھائیوں کے نام اہم پیغام !*

*شِیرہ / MOLASSES*

جانوروں کی اچھی صحت اور بہتر پیداوار میں *شِیرہ MOLASSES* کی *اہمیت*.

*» شِیرے* میں تقریباً 55فیصد شکر کے اجزاء اور 27فیصد پانی ہوتا ہے_
*» شِیرہ* جانوروں کی بھوک بڑھاتا ہے_
*» شِیرہ* دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑھاتا ہے_
*» شِیرہ* جانوروں میں قوت و طاقت کے علاوہ سخت سردی اور سخت گرمی کو برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے_
*» شِیرہ* جانوروں کی خوراک کو جزوِ بدن بنانے میں مدد دیتاہے_
*» شِیرہ* جانوروں کی خوراک میں توانائی ENERGY کا ذریعہ ہے_
*» شِیرہ* باریک پِسی ہوئی اجناس کو ٹُکڑی دار PALLET بنانے میں کام آتا ہے_
*» شِیرہ* جُگالی کرنے والے جانوروں کے معدے کے پہلے حصے RUMEN میں جراثیم کے عمل کو تیز کرتاہے جو خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں_
*» شِیرہ* غیر لحمیاتی نائٹروجن اور حیاتین کے لیے محلل کا کام دیتاہے_
*» شِیرہ* شدید گرم موسم میں جانوروں کو پانی میں ملا کر پلانے سے جانوروں میں گرمی/ہُلَّہ برداشت کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے_
*»* *شِیرہ* جانوروں کو نمکیات فراہم کرنے کا ایک سستا اور اہم ذریعہ ہے_
*»* جانوروں کی خوراک میں شِیرہ کی مقدار 15فیصد تک مناسب ہے_

*احتیاط*
زیادہ مقدار میں شِیرہ کھلانے سے جانوروں میں ہاضمے کے مسائل ہوسکتے ہیں جو عموماً شِیرے میں زیادہ نمکیات کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں_

مزید رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
0306-7004574
0347-6699627
*راوی ایگرو ٹریڈرز 19کسی وہاڑی روڈ ملتان*

16/05/2026

جدید ہائی ڈینسٹی مینگو فارمنگ راوی ایگرو ٹریڈرز کے سنگ
راوی ایگرو ٹریڈرز 19 کسی وہاڑی روڈ ملتان

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan