Jangloos
بولو پاکستان کی خاطر
30/07/2026
چار سال سے آپ ہی سسٹم چلا رہے ہیں آپ ہی نے تو تباہ کیا ہے، سنا نہیں تھا کہ پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟ جب سنبھال نہیں سکتے تو قبضہ کیوں کرتے ہو؟
ہم جس سسٹم میں رہ رہے ہیں وہ تباہ ہو چکا ہے ، محسن نقوی
16/07/2026
ہمیں معلوم ہے کہ جن پر تنقید کر کے مولانا خلاء میں اڑنا چاہ رہے ہیں ان کی مرضی کے بغیر وہ بیت الخلاء بھی نہیں جاتے
15/06/2026
ایک کلاشنکوف میں 30 گولیاں ہوتی ہیں گاڑی میں کم و بیش 60 گولیاں لگی ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ فائرنگ کرنے والے دو سے زیادہ اہلکار تھے کیونکہ بہت ساری گولیاں ضائع بھی گئی ہوں گی لیکن صرف ایک اہلکار کو جیل میں ڈال کر باقی سینیئر لوگوں کو بچایا جا رہا ہے یہیں سے ان کی نیت کا اندازہ لگا لیں
21/05/2026
ہم سے غلطی سے Mistake ہو گئی کہ ہم آپ کو بے وقوف سمجھتے رہے آپ میں صرف آیوڈین کی کمی ہے
20/05/2026
جب پیٹرول 140 روپے لیٹر اور آٹا 50 روپے کلو تھا تو یہ صاحب روٹی لے کر اسمبلی پہنچ گئے تھے آجکل انہوں نے اپنا غیرت والا پرزہ نکلوایا ہوا ہے
26/04/2026
اللہ کا بہت شکر ہے کہ یہ تجربہ کار ٹیم کرونا میں نہیں تھی ورنہ ہمیں آج مرے ہوئے 5 سال ہو گئے ہوتے
24/03/2026
رجیم چینج سے اس جنگ تک کے حالات نے اس ملک کے سیاسی لیڈران کے کپڑے اتار دئیے ہیں، پٹواریوں کا مہنگائی اور مولویوں کا اسر*ئیل والا کیڑا دونوں وفات پا چکے ہیں صرف بعض عمران والا کیڑا رہ گیا ہے
19/03/2026
ایک دن خبر آئے گی کہ زیادہ وزن اٹھانے کی وجہ سے پرویز سندھیلا نامی لیگی کارکن کی کمر میں چُک پڑ گئی
17/03/2026
خوشبو لگا کے 😇😘
01/03/2026
پہلے بھی اسلامی ممالک 57 ہی تھے لیکن افغانستان اکیلا کھڑا ہوا تھا اس کے بعد پھر 57 میں سے عراق اکیلا کھڑا ہوا تھا آج 57 میں سے ایران اکیلا کھڑا ہوا ہے سارے اکیلے اکیلے مارے جا رہے ہیں
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jangloos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.