PERA Multan Saddar

PERA Multan Saddar

Share

PERA MULTAN SADDAR

15/09/2026

بستی ملوک: کمشنر و ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایات پر اے سی صدر کی سربراہی میں پیرا فورس کے ایس ڈی او راناافضل کی ہمراہ ٹیم کارروائی، 7 کنال 3 مرلہ سرکاری اراضی الاٹی کے حوالے

15/09/2026

بستی ملوک: کمشنر و ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایات پر اے سی صدر کی سربراہی میں پیرا فورس کے ایس ڈی او راناافضل کی ہمراہ ٹیم کارروائی، 7 کنال 3 مرلہ سرکاری اراضی الاٹی کے حوالے.

Photos from PERA Multan Saddar's post 13/09/2026

پیرافورس ان ایکشن
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے جینا دوبھر کر دیا،شہری ۔

سرکاری نرخوں پر ایشیائے ضروریہ کی فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے۔راؤ افضل انچارج پیرا فورس ملتان صدر

13/09/2026

پیرافورس ان ایکشن
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے جینا دوبھر کر دیا،شہری ۔

سرکاری نرخوں پر ایشیائے ضروریہ کی فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے۔راؤ افضل انچارج پیرا فورس ملتان صدر

12/09/2026

ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر ایس ڈی او پیرا فورس تحصیل صدر رانا افضل کی نگرانی میں پیرا فورس کی ٹیم نے بستی ملوک، دنیاپور روڈ، قصبہ مڑل، اڈا لاڑ اور دیگر علاقوں میں پرائس کنٹرول اور انسدادِ تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کیں۔کارروائی کے دوران مختلف دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ متعدد پمپس/کاروباری مقامات کو بھی سیل کیا گیا، جبکہ 5 افراد کو بھی گرفتار کرلیا۔ ایس ڈی او پیرا فورس رانا افضل کاکہناتھاکہ کارروائیوں کا مقصد سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت یقینی بنانا، تجاوزات کا خاتمہ اور شہریوں کے لیے راستے کھلے رکھنا ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

12/09/2026

The entire bazar at Qadirpur Raan was cleared of encroachments today. All the carts were removed from the main passage
PERA Multan Saddar

11/09/2026

Qadirpur Rawan Crackdown by PERA Multan Saddar

04/07/2026

ایس ڈی او پیرا فورس رانا محمد افضل کی نگرانی میں انفورسمنٹ آفیسرز کی جانب سے ضلع ملتان میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سرکاری اراضی، سڑکوں، بازاروں اور عوامی راستوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے متعدد خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اس موقع پر شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ سرکاری اراضی پر قبضے اور تجاوزات سے گریز کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور عوام کو آمدورفت میں سہولت میسر آئے۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ شہر کو صاف، منظم اور تجاوزات سے پاک رکھا جا سکے۔

24/06/2026

ایس ڈی او پیرا فورس رانا محمد افضل۔اور انفورسمنٹ آفیسر علی اکبر ڈوگر کی طرف سے مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرنے اور اوگرا کے مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبروں اور عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے مختلف مقامات پر چیکنگ کی گئی، جبکہ خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف بھاری جرمانے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ شہریوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو اوگرا کے مقررہ نرخوں پر ایل پی جی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے.

Photos from PERA Multan Saddar's post 12/06/2026

قانون کی عملداری، عوام کی خدمت — پیرا فورس کی مثالی کارکردگی۔

Address


PERA Enforcement Station Tehsil Saddar
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00