Adv Muhammad Tayyar Mehdi

Adv Muhammad Tayyar Mehdi

Share

Strong & Simple

Advocate | Legal Consultant | Fighting for rights with honesty and commitment.

14/06/2026

میڈیکس فارمیسی چوٹی زیریں

04/06/2026

🚨 نیشنل کونسل فار طب کی ڈگری پاکستان کی سب سے بڑی میڈیکل ڈگری FCPS سے بھی بڑی نکلی؟ 🚨
حکیم گل حسین کے دعووں کے مطابق ہر بیماری کا علاج ان کے پاس موجود ہے، جبکہ متعدد شکایات اور الزامات کے باوجود متعلقہ اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔
اگر عوامی شکایات درست ہیں تو متعلقہ حکام کو فوری تحقیقات کر کے حقائق قوم کے سامنے لانے چاہئیں۔ عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ معاملے کی شفاف انکوائری کی جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
نوٹ: کسی بھی فرد کے خلاف الزامات ثابت ہونے تک وہ قانونی طور پر بے گناہ تصور کیا جاتا ہے۔
#انصاف #پاکستان #تحقیقات

01/06/2026

🚨 عطائی حکیم کی ادویات سے نوجوان کا ایک گردہ ناکارہ، آنکھوں کی بینائی بھی متاثر۔
نوجوان کی وائرل ویڈیو میں سامنے آنے والے انکشافات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب اور ہیلتھ کیئر کمیشن سے فوری نوٹس اور کارروائی کا مطالبہ۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔
ہیش ٹیگز:

01/06/2026

🚨 عوامی آگاہی کے لیے اہم پیغام
مبینہ طور پر بعض افراد کی صحت متاثر ہونے کے بعد متعلقہ حکیم گل حسین احمدانی آف مانہ احمدانی کے خلاف شکایات ہیلتھ کیئر کمیشن میں جمع کرائی جا چکی ہیں اور معاملہ متعلقہ فورم کے زیرِ غور ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی دوا یا علاج کے استعمال سے پہلے مکمل تحقیق کریں اور مستند طبی مشورہ حاصل کریں۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور آگاہی کے لیے شیئر کریں۔
📢 عوامی مفاد میں یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
ہیش ٹیگز:

26/05/2026

Website

Address


Khan Village Road Nishat Colony
Multan
600000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Muhammad Tayyar Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.