South Post Digital

South Post Digital

Share

South Post Digital is a Pakistani digital news channel delivering breaking and latest news from Pakistan and around the world with accuracy and credibility.

16/09/2026

اسلام آباد میں کنٹینرز لگاکر شہر بند کردیا گیا
اس سے احتجاج یا جلوس تو نہی رکنے والا
تاہم سرکاری افسروں کی دہاڑی خوب لگے گی

15/09/2026

اللہ اکبر
کعبہ ہماری ریڈ لائن ہے

15/09/2026

لاہور
پندرہ ستمبر
ساڑھے آٹھ بجے
پی ٹی کا جلوس

15/09/2026

کمال کی سیاست ہے!

مریم نواز حکومت گزشتہ چند دنوں سے دفاعی پوزیشن میں تھی۔ سرکاری جہاز کا معاملہ ہو یا صاحبزادی کے نکاح کے اخراجات، سوالات اٹھ رہے تھے اور حکومت کے لیے جواب دینا آسان نہیں تھا۔

پھر اچانک سہیل آفریدی لاہور پہنچ گئے۔

گرفتاریاں، احتجاج، پولیس وین میں بیٹھنا اور پنجاب حکومت سے براہِ راست ٹکراؤ—اور دیکھتے ہی دیکھتے بحث کا رخ ہی بدل گیا۔

جو سوالات مریم نواز حکومت سے پوچھے جا رہے تھے، وہ پس منظر میں چلے گئے اور سارا سیاسی و میڈیا فوکس سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے احتجاج پر آ گیا۔

اب اسے اتفاق کہیں، سیاسی حکمتِ عملی کہیں یا مخالف کی سیاسی غلطی کا فائدہ—لیکن ایک بات ضرور ہے:

سہیل آفریدی نے لاہور آ کر مریم نواز حکومت کو وہ سیاسی ریلیف ضرور دے دیا جس کی اسے اس وقت سخت ضرورت تھی۔

سیاست میں کبھی مخالف کی ایک چال آپ کے لیے سب سے بڑا دفاع بن جاتی ہے۔

14/09/2026

سی ایم کے پی کے
اغوا

14/09/2026

وزیر اعلیٰ کے پی کے
اپنے اغوا کی روداد سناتے ہوۓ

14/09/2026

وزیر اعلیٰ کے پی کے لاہور میں آگ بگولہ

14/09/2026

وزیراعلی کے پی کے کو پولیس نے ڈالے میں بٹھاکر لکشمی جوک پر چھوڑدیا
سہیل آفریدی خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھے تھے پولیس کا موقف

10/09/2026

حکمرانوں کو اللہ کا بھی خوف نہی ہے

‏حکومتی رپورٹ کے مطابق عوام اتنی مشکل میں ہیں کہ آٹا، چاول اور دالیں بھی کم کھا رہے ہے 5 سال پہلے کی نسبت۔ ان حالات میں وزیر اعلٰی پنجاب 12 ارب کا جہاز خریدتی ہیں اور صرف ایک نجی دورے میں سوا کروڑ کا خرچہ جہاز پر اڑا دیا۔ ان کو عوام کی پرواہ تو دور، اللہ کا خوف بھی نہیں

10/09/2026

پٹرول کے نام پر لوٹ مار

دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت اس کی اصل قیمت سے 133 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 122 روپے 55 پیسے فی لیٹر زیادہ ہے۔

دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ ایک لیٹر پیٹرول پر 131 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 55 پیسے فی لیٹر لیوی، ٹیکس اور مارجنز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں۔

یعنی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اصل قیمت کے علاوہ بھاری ٹیکسز، لیوی اور دیگر مارجنز بھی ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔

Website

Address


Abdali Plaza 3rd Floor, Nawa Sher Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Post Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.