Assistant commissioner Multan Saddar

Assistant commissioner Multan Saddar

Share

Official Page of Assistant commissioner saddar Multan

05/08/2026

Important Announcement

05/08/2026

اطلاع عام

Photos from Deputy Commissioner Multan's post 05/08/2026
01/08/2026

اطلاع برائے عوام الناس

29/07/2026

Dated:29-7-2026
اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر وقاص ظفر نے ایدھی سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ایدھی سینٹر میں فراہم کی جانے والی فلاحی اور سماجی خدمات کا جائزہ لیا، مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور انتظامیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مستحق اور نادار افراد کی خدمت میں ایدھی فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی ادارے معاشرے کے لیے قابلِ قدر سرمایہ ہیں اور انسانیت کی خدمت میں ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
Deputy Commissioner Multan

Photos from Assistant commissioner Multan Saddar's post 28/07/2026

Dated:28-7-2026
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر شہر بھر میں خصوصی تجاوزات آپریشن،اسسٹنٹ کمشنر صدر وقاص ظفر کی قیادت میں پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی روڈ پر تجاوزات آپریشن کیا اور بھاری مقدار میں سامان قبضے میں لے لیا۔

Website

Address


Assistant Commissioner Office Saddar
Multan