Muhammad imran

Muhammad imran

Share

19/02/2026
19/02/2026

پاکپتن سکندر چوک کی کارخانہ آبادی میں سرکاری کھالہ کی تعمیر جاری، مگر اہلِ علاقہ نے نکاسی آب کے ناقص انتظام پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔

17/07/2025

🌧️ پاکپتن: بارشوں سے متاثرہ گاؤں کے مکین بے بس!

پاکپتن سکندر چوک آفد زدہ علاقوں میں شامل

پاکپتن کے نواحی گاؤں چک نمبر 63 ڈی میں حالیہ بارشوں کے باعث گلیاں اور گھروں میں پانی بھر گیا، جس کے باعث غریب عوام نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مقامی لوگوں نے چیف منسٹر پنجاب مریم نواز اور ڈی سی پاکپتن سے فوری طور پر پانی کی نکاسی اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کی اپیل کی ہے۔

📢 حکومت وقت سے درخواست ہے کہ متاثرہ لوگوں کی فوری دادرسی کی جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنے گھروں میں محفوظ زندگی گزار سکیں۔

#پاکپتن #بارش #63ڈی

07/07/2025

شوکت ماہی ٹک ٹاکر سٹار کو مالک نے نوکری سے فارغ کر دیا

02/07/2025

جس کو چاہیے مجھے سے رابطہ کر لے

TikTok · imranpakpttan1 25/06/2025

TikTok · imranpakpttan1 Check out imranpakpttan1’s video.

20/06/2025

ستھرا پنجاب ٹیم سکندر چوک ویلڈن

20/06/2025

📍 بونگہ حیات تا سکندر چوک روڈ کی تعمیر تاخیر کا شکار

بونگہ حیات سے سکندر چوک جانے والی سڑک کی تعمیر میں مسلسل تاخیر عوام کے لیے وبالِ جان بن گئی ہے۔
تعمیراتی عمل کے دوران سڑک پر صرف مٹی ڈال کر پانی چھوڑ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے روڈ کیچڑ میں تبدیل ہو چکی ہے۔

🚶‍♂️ مسافروں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا
🏍️ موٹر سائیکل سوار پھسل کر گرنے لگے
🚫 مقامی افراد اور مسافروں کے لیے آمدورفت محال

سوال یہ ہے کہ تعمیراتی کام مکمل کیوں نہیں کیا جا رہا؟ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور سڑک کو جلد از جلد مکمل کر کے عوام کو اس اذیت سے نجات دلائے۔

؟

#سکندرچوک

01/06/2025

بورےوالا ۔۔۔وکلاء اور پولیس آمنے سامنے , آپ میں گتھم گتھا

31/05/2025

قربانی کا جانور

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Pakpattan
57400