Al Rasheed Nursery Farm Pattoki
Planting Nursery Farm and Landscaping
Black Lagistonia Available in 18 Grow Bag
Delivery All Pakistan
We Deal All kinds of plants And Landscape work
Contact For More Details
03037812942
17/06/2026
Landscaping & Gardening store
All Pakistan delivery 🚚
ہول سیل ریٹ پر
ہمارے ہاں ہر قسم کے انڈور اؤٹ ڈور پھول دار پھلدار اور سایہ دار درخت موجود ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر ورائٹیز موجود ہیں اور ہمارے ہاں باغات ؛ پارک ؛ روڈ ؛ گھروں کے لان اور ان میں لینڈسکیپنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ مزید رہنمائی کے لئے ہمارے page کو فالو کریں۔
☘️ 🌵 🌺 🌲 🌴 🌹
آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے۔ ے.
مناسب ریٹ.................!!!!
ڈلیوری آل پاکستان
Contact:
Call & Whatsapp
👇👇👇
03037812942
11/06/2026
گرمی سے اگر پریشان ہو،
تو ایک درخت لگا کر دیکھ لیجیے… 🌳
نہ بجلی کا بل،
نہ لوڈشیڈنگ کا ڈر،
قدرت کا اے سی ہے،
ذرا چلا کر دیکھ لیجیے… ☀️🍃
آم کھایا ہے تو آم لگا دیجیے،
جامن کھایا ہے تو جامن لگا دیجیے،
املی، بیر، شہتوت جو بھی کھایا ہے،
زمین کو اس کا تحفہ واپس کر دیجیے… ❤️
کل شاید ہم نہ ہوں،
آپ نہ ہوں،
لیکن کسی دوپہر کی تپتی دھوپ میں
کوئی مسافر اس سائے میں بیٹھا ہوگا…
کوئی بچہ آم توڑ رہا ہوگا…
کوئی پرندہ اپنی پیاس بجھا رہا ہوگا…
اور شاید خاموشی سے
آپ کے لیے دعا کر رہا ہوگا۔ 🤲
ہم نے بھی کسی اور کے لگائے ہوئے درختوں کا پھل کھایا ہے…
آئیے ہم بھی کچھ ایسے درخت لگا جائیے،
کہ نسلیں ہمیں جانیں نہ جانیں…
لیکن گرمی کی شدت میں جب انہیں ٹھنڈی ہوا اور میٹھے پھل ملیں،
تو ان کی دعاؤں میں ہمارا نام ضرور شامل ہو جائے۔ 🌳🥭🍇🍈
درخت صرف پھل نہیں دیتے…
*وہ آنے والی نسلوں کو سایہ، ٹھنڈک اور دعائیں بھی دیتے ہیں۔
Rai Kashif
Lychee Plants Available in All Sizes Delivery All Pakistan Book Your Order 03037812942
Mango Plants Available in All Sizes Delivery All Pakistan Book Your Order
03037812942
Avocado Available in All Size Delivery All Pakistan
Caycas Palm (Kangi palm)
Semi Ficus Cone
Hight 15 feet
Full lush Green plants
Price just 10000
Location Pattoki
Delivery All Pakistan
19/05/2026
شہتوت کے بہترین پودے تمام سائز میں دستیاب ہیں
03037812942
Golden Palm
Price:3000
We Deal All kinds of plants delivery all Pakistan
Book Your Order:
03037812942
Category
Telephone
Website
Address
Pattoki
55300