HAFSA

HAFSA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAFSA, Peshawar.

26/09/2026

اب آپ کی ہر خریداری بن سکتی ہے بڑے .✨

موقع ضائع نہ کریں. جلد از جلد اس شاندار آفر کا حصہ بنیں.

خریداری کریں اور حاصل کریں بلکل فری انعامی ٹکٹ. جس کے ذریعے آپ جیت سکتے ہیں.


🏍️ ایک موٹر سائیکل
📱 پانچ قیمتی موبائل فونز
💰 نقد کیش انعامات

مزید معلومات جاننے کے لیے واٹساپ پر رابطہ کریں. 03015601256

#نــوٹ🙏: ویڈیو میں موجود معلومات آپ کے لیے نہایت اہم اور فائدہ مند ہیں. اس لیے مکمل ویڈیو دیکھنے کی گزارش ہے.

Al Farooq Online Mart

31/08/2026

سرپرست اعلٰی صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتــہم العالیہ کے حکم اور تحصیل شیواہ علماء کرام کے رائے اور مشورے کے مطابق جامعہ جامعہ ریاض العلوم دروزندہ میں شعبہ حفظ اور ناظرہ کے لیے نہایت قابل باصلاحیت شخصیت قاری عبدالباری صاحب بطور مدرس مقرر کیا۔

کسی تعارف کے محتاج نہیں. ان کی علمی تدریس اور قرآنی خدمات اہل علم کے لیے پہلے ہی معروف ہے۔

بالخصوص طلباء کرام کے لیے یہ ایک خوش آئند اور قابل مسرت خبر ہے۔

اللہ تعالی اس تقرری کو جامعہ. طلباء اور اہل علاقہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے. اور قاری صاحب کو اخلاص. استقامت اور بہترین انداز میں قرآن کریم کی خدمت انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

پــته: جامعہ ریاض العلوم دروزندہ تحصیل شیواہ

14/08/2026

#آبــــــ انتظار کی گھڑیاں ختم:🎉
الفاروق آن لائن مارٹ کی جانب سے ہر کسٹمر کو بطور #انــعام ایک لکٹ دیا جائے گا۔ آئے خریداری کریں ٹکٹ حاصل کریں اور شاندار انعام جیتنے کا موقع پائیں.


میں ایس بی آر برانڈ کے اعلٰی کوالٹی کے کپڑے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں.
• مختلف خوبصورت ڈیزائنز
• مناسب اور بہترین قمیضیں
• ہر عمر کے افراد کے لیے معیاری کپڑے

WhatsApp: 03015601256
WhatsApp: 03349043355

الفاروق آن لائن مارٹ سے ملک بھر میں باآسانی ہوم ڈیلیوری کی سہولت حاصل کریں.🚛

Photos from Al Farooq Online Mart 's post 26/07/2026
04/07/2026

: اپنے معزز کسٹمرز کے لیے بہت جلد ایک ایسی شاندار زبردست اور حیرت انگیز آفر لے کر آرہا ہے جو آپ کی شاپنگ کو مزید خوشگوار بنادے گی. اور ان شاء اللہ آپ کی قسمت بدل سکتی ہے.

ایسی آفر جسے دیکھ کر آپ بھی کہیں گے. کہ واہ یہ تو واقعی خاص ہے.

ان شاءاللہ یہ آفر آپ کی توقعات سے بھی بڑھ کر ثابت ہوگی اور بہت جلد مکمل تفصیلات آپ کے سامنے ہوں گی.

ابھی پیچ کو فالو کریں تاکہ افر کا اعلان سب سے پہلے آپ تک پہنچے اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں.ـــــــ شکریہ

Al Farooq Online Mart 👈 فالو پیج

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.