Mitali Raj
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mitali Raj, News & Media Website, Peshawar.
05/07/2026
بابر اعظم کو تین سال بعد دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ، بابر کو تو کچھ لوگ ٹیم میں ہی نہیں دیکھنا چاہتے تھے اب سمجھ نہیں آرہی کے اتنا بڑا یو ٹرن کیسے لے لیا اور کپتان بنا دیا ؟ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے جو ٹیم اناؤنس کی گی ہے اس میں کامران غلام اور شاہنواز دہانی کو بھی شامل کرنا چاہیے تھا
(pic credit PCB)
05/07/2026
Pakistan test squad for West indies and England series
03/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | اندر کی خبر 🚨
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا تھا
اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتانی کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت ہوئی، جس میں بابر اعظم بھی مضبوط امیدواروں میں شامل تھے تاہم ابھی تک کسی حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا
پاکستان کرکٹ میں ٹیسٹ کپتانی سے متعلق اہم فیصلے جلد متوقع ہیں
03/07/2026
پرتگال نےكروايشيا كو 1-2 سے ہرا کر راؤند 16 كے لیے کوالئفائی کر لیا
02/07/2026
🔥 شیوم دوبے کی شاندار فارم برقرار! 🇮🇳🏏
📊 2026 میں ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں شیوم دوبے کی کارکردگی:
🏏 15 اننگز
🔥 439 رنز
📈 اوسط: 43.9
⚡ اسٹرائیک ریٹ: 185.23
💥 24 چوکے
🚀 34 چھکے
شیوم دوبے 2026 میں ٹی20 انٹرنیشنل کے بہترین فنشرز میں سے ایک ثابت ہوئے ہیں۔ ان کی مسلسل شاندار کارکردگی نے بھارتی ٹیم کو کئی اہم مواقع پر کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ 🤯🔥
پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں بری طرح ہرایا اور وہی بنگلہ دیش کی ٹیم زمبابوے کے دورے پر ہے اور واحد ٹیسٹ میں زمبابوے کا پلڑہ بھاری ہے اور غالب امکان یہی ہے کے زمبابوے ٹیسٹ جیتے گی- پاکستان کے بالرز کی پٹائی لگانے والے بنگلہ دیشی بیٹرز زمبابوے کے بالرز کے سامنے بھیگی بلی بنے ہوے ہیں پہلی اننگز میں 140 پر آل آؤٹ اور دوسری اننگز میں بھی 117 پر پانچ آؤٹ ہیں - ہم جن ٹیموں سے ہار رہے ہیں ان کا اتنا بڑا لیول نہیں ہے بس ہماری کرکٹ کا معیار ہی گر گیا ہے ورنہ کم از ہم بنگلہ دیش سے تو نہ
cricket
� سلمان علی آغا نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے سے صاف انکار کردیا �
زرائع کے مطابق پی سی بی نے سلمان آغا کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کو کہا تھا انہوں یہ بھی بتایا گیا کہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی ان کے منصوبے میں نہیں ہے جبکہ ٹی ٹونٹی کی کپتانی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا اور سلمان آغا نے ایک ہفتے سے پہلے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو جواب دیا کہ میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نہیں کرسکتا ۔۔
سلمان آغا کا مزید کہنا تھا کہ میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے بہترین انتخاب نہیں ہوں میں چاہتا ہوں کہ شان مسعود کو مزید وقت دیا جائے شان مسعود کا تمام کھیلاڑیوں سے تعلقات اچھا ہے اس سے ٹیم کا اتحاد برقرار رہیں گا � �
آپ کے خیال میں سلمان آغا کا یہ فیصلہ درست ہے یا اسے یہ زمہ داری قبول کرلینی چاہیے تھی؟؟؟
゚� سلمان علی آغا نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے سے صاف انکار کردیا �
زرائع کے مطابق پی سی بی نے سلمان آغا کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کو کہا تھا انہوں یہ بھی بتایا گیا کہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی ان کے منصوبے میں نہیں ہے جبکہ ٹی ٹونٹی کی کپتانی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا اور سلمان آغا نے ایک ہفتے سے پہلے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو جواب دیا کہ میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نہیں کرسکتا ۔۔
سلمان آغا کا مزید کہنا تھا کہ میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے بہترین انتخاب نہیں ہوں میں چاہتا ہوں کہ شان مسعود کو مزید وقت دیا جائے شان مسعود کا تمام کھیلاڑیوں سے تعلقات اچھا ہے اس سے ٹیم کا اتحاد برقرار رہیں گا � �
آپ کے خیال میں سلمان آغا کا یہ فیصلہ درست ہے یا اسے یہ زمہ داری قبول کرلینی چاہیے تھی؟؟؟
゚
azam
فخر زمان نے پاکستان کے لیے اپنی سب سے بڑی خواہش بتا دی!
ایک انٹرویو میں فخر زمان سے پوچھا گیا کہ پاکستان کے لیے کئی یادگار فتوحات، خصوصاً 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھی کیا ان کا کوئی خواب باقی ہے؟
فخر زمان نے جواب دیا:
"میری صرف ایک ہی خواہش باقی ہے، میں ریٹائر ہونے سے پہلے پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ٹرافی جیتتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ یہی میرا سب سے بڑا خواب ہے۔
فخر زمان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے ہیرو رہے تھے، جہاں ان کی سنچری نے پاکستان کو تاریخی فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اب ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے اختتام سے پہلے ایک بار پھر پاکستان کو عالمی چیمپئن بنتا دیکھیں۔
🚨 TOSS UPDATE 🚨
" India have won the toss and have opted to batting First Against England In 1st T20I Match...🔥✌️
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zahid Afridi, Tahir Marwat, Jhanice Rase, Imtiaz Ali, Muhammad Sharif, Raju Das, Janat Khan, Salman Khan, Afaq Orakzai, Muhammad Tufail, Muhammad Hubaib Muhammad Hubaib, Hewad Safi, Ijaz Khan, Nasaeem Afrid, Ibrar Khan, Kohat Hangu Bazaar, Abad Hussain
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mitali Raj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.